منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

سطح

datetime 21  جولائی  2017 |

ایک دن جنگل میں گدھے نے دعویٰ کیا کہ آسمان کالا ہے‘ بھیڑیے نے کہا کہ برخوردار آسمان نیلا ہے‘ کسی سے بھی جا کے پوچھ لو‘ دونوں میں کافی بحث ہوئی لیکن کھوتا اپنی بات پر اڑا رہا‘ آخر بھیڑیے نے کہا کہ چلو جنگل کے بادشاہ سے پوچھتے ہیں‘ اس کی بات فائنل ہوگی‘ بادشاہ سلامت نے دونوں کی بات سنی اور حکم دیا کہ

بھیڑیے کو گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا جائے‘بھیڑیے نے کہا کہ بادشاہ سلامت میں نے کوئی غلط بات تو نہیں کی‘ آسمان نیلا ہی ہے‘بادشاہ نے فرمایا کہ بات یہ نہیں ہے کہ آسمان نیلا ہے یا کالا‘ تمہارا جرم یہ ہے کہ تم کھوتے کو سمجھانے کی کوشش کر رہے ہو۔احمقوں سے بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا‘ آپ ان سے بحث کریں گے تو یہ کھینچ کر آپ کو اپنی سطح پر لے آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…