پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

فوبیا

datetime 13  جولائی  2017 |

خاتون نے ایک بچے کو جنم دیا‘ایک نرس باہر آئی اور بولی: ماں بچہ دونوں ٹھیک ہیں اور نرس نے بچہ بچے کے والد کے حوالے کیا‘بچے کے باپ نے اپنی بہن کے حوالے کیا۔بہن نے اپنے شوہر کو دیا‘ شوہر نے نانی کو دیا‘نانی نے نانا حضرت کو دیا‘نانا حضرت نے بچے کو چچا کے حوالے کیا‘

چچا نے چاچی کو دیا چاچینے بچے کو دادی کودیااور دادی نے دادا حضرت کے حوالے کردیا۔.بچے نے گھبرا کر پوچھا‘ دادا جان آپ لوگ یہ کیاکر رہے ہیں؟دادا بولے‘ بیٹا یہ تمام واٹس ایپ کے مرض میں مبتلا ہیں تو نیا نیا آیا ہے نا‘ اس لئے تجھے فارورڈ کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…