پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

بل گیٹس

datetime 5  جولائی  2017 |

غریب پیدا ہونا تمہاری غلطی نہیں ہےغریب مرنا تمہاری غلطی ہے.خاموشی ایسا درخت ہے جس پر کڑوا پھل نہیں لگتا.حسد ایسا دیمک ہے جو انسان کو اندراور باہر سے ختم کرتی ہے.سچائی ایسی دوا ہے جس کی لذت کڑوی مگر تاسیر شہد سے زیادہ میٹھی ہے ذہانت ایسا نادر پودا ہے جو محنت کے بغیر نہیں لگتا.

خوش اخلاقی ایسی خوشبو ہے جو میلوں دور سے محسوس ہو جاتی ہے.نفس وہ گھوڑا ہے جس پر انسان قابو پا لے تو دنیا اس کے قدموں میں ہوتی ہے.اگر چاہتے ہو کہ تمہارا نام رہے ، تو اپنے بچوں کو اچھے اخلاق سکھاو۔ مبارک ہیں وہ لوگ جن کے پاس نصیحت کوالفاظ نہیں بلکہ ان کے اپنے اعمال ہیں۔آہستہ آہستہ چلنا اور منزل مقصود تک پہنچنا دوڑنے و راستے میں رہ جانے سے  بہتر ہے۔فتنہ انگیز سچائی سے مصلحت آمیز جھوٹ بہتر ہے۔شیخ سعدیؒ—دین کی اصل عقل، عقل کی اصل علم اور علم کی اصل صبر ہے، لہذا صبر کا دامن ہاتھ سے کبھی نہ چھوڑو۔اللہ تعالیٰ نے اشیاء کی حقیقت کا علم تم سے چھپا لیا ہے، اس لیئے کوئی چیز تمہیں اچھی لگے یا نہ لگے، اس کے خلاف نہ کہو۔بعض اوقات اللہ کا بندے کی درخواست کو قبول نہ کرنا بندے پر شفقت کی وجہ سے ہوتا ہے۔شیخ عبدالقادر جیلانیؒ سے کسی نے دریافت کیا ’’ہم اللہ کی راہ میں کس کو دیں کیونکہ ہمیں نہیں پتہ چلتا کہ کون مستحق ہے اور کون غیر مستحق؟؟‘‘ انہوں نے فرمایا ’’اے نادان! تو اللہ کی راہ میں مستحق کو بھی دے اور غیر مستحق کو بھی تا کہ تیرا اللہ تجھے وہ بھی عطا کرے جس کا تومستحق ہے اور جس کا تو مستحق نہیں وہ بھی عطا کرے۔۔ شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…