جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

محمد علی

datetime 5  جولائی  2017 |

کسی شخص سے کو ئی توقع مت رکھو
تم کبھی بھی مایوس نہیں ہوگے

برائی کے چھا جانے کے لیے یہی کافی ہے کہ اچھے لوگ اس کے خاتمے کی کوئی کوشش نہ کریں۔ ایڈمنڈ برکے۔ آخر میں اہم یہ نہیں کہ کتنے سال زندہ رہے ہو،اہم یہ ہے کہ تم کتنے سالوں میں جیئے ہو۔ ابراہم لنکن ۔۔۔دنیا بدلنے کے لیئے پہلا قدم اٹھاؤ، اور اپنی سوچ بدل ڈالو۔ٹل یقین ہے کہ تم کر سکتے ہو تو آدھا سفر مکمل ہو گیا۔ تھیوڈور روزویلٹ مستقبل کل ان کا ہے ، جنھیں آج اپنے خوابوں پر یقین ہے۔ مارٹن لوتھر۔جو پاک دامن پر تہمت لگاتا ہے اسے سلام مت کرو۔ دنیا اور

آخرت ایک دوسرے کی ضد اور نقیض ہیں اور علیحدہ علیحدہ راستے ہیں‘ جو دنیا سے محبت کرتا ہے وہ آخرت سے نفرت کرتا ہے اور دنیا اور آخرت مشرق و مغرب کی طرح ہیں‘ جتنا کوئی کسی کے قریب ہوتا ہے اتنا ہی دوسرے سے دورہوتا ہے۔۔دنیا دوسری چیزوں سے غافل کر دیتی ہے‘ دنیا دار جب ایک چیز حاصل کر لیتا ہے تو اسے دوسری چیزکا حرص لاحق ہوجاتا ہےجو خودروئی سے کام لے گا وہ تباہ و برباد ہوگا اور جو دوسروں سے مشورہ لے گا وہ ان کی عقلوں میں شریک ہوجائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…