پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

تو اپنی دانائی کم کر لے تاکہ بدبختی کم ہو جائے

datetime 21  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک دیہاتی اونٹ پر گندم کا بورا لے کر جا رہا تها- وزن دونوں طرف برابر رکهنے کے لیے اس نے ایک طرف گندم کا بورا اور دوسری طرف ریت کا بورا رکها ہوا تها- اونٹ وزن زیادہ ہونےکی وجہ سے تهک گیا- ایک سوال کرنے والے نے اس سے پوچها تم نے کیا بهرا ہوا ہے؟- وہ بولا: ایک بورے میں گندم اور وزن برابر کرنے کے لیے دوسرے بورے میں ریت ہے- عقل مند نے کہا: بجائے ریت بهرنے کے گندم کو ہی آدها

آدها بهر لیتے- دیہاتی کی عقل میں یہ تجویز نہ آئی تهی- وہ بہت خوش ہوا- اس نے پوچها: اے دانش مند! اپنا احوال بتا؟ تو بادشاہ ہے یا وزیر ہے؟ تو کتنا امیر ہے؟ تو بہت عقل مند ہے ‘ تیرے پاس تو خزانے ہوں گے- اس نے کہا: میرے پاس کچھ نہیں ہے- روٹی کی امید پر مارا مارا پهرتا ہوں – دیہاتی نے کہا اتنی عقل کے ہوتے ہوئے اتنی غربت ‘ تنگی اور افلاس بدبختی کی علامت اور دلیل ہے- تیرا ساتھ میرے لیے بہتر نہیں- میری بےوقوفی تیری عقل سے بہتر ہے- تو اپنی عقل اور دانائی کو کم کر لے تاکہ بدبختی کم ہو جائے



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…