پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

گورنری سے معزولی

datetime 6  جون‬‮  2017 |

سنہ 93 میں سیدنا عمر بن عبدالعزیزؒ گورنری کے عہدے سے معزولی کے بعد اپنے ایک غلام مزاحم کے ساتھ رات کی تاریکی میں مدینہ طیبہ سے دمشق جانے کا ارادہ لے کر نکلے۔ اس وقت اگرچہ پورا مدینہ تاریکی میں ڈوبا ہوا تھا لیکن مدینہ اور مکہ کا یہ سابقہ گورنر جس کا سامان تیس اونٹوں پر مدینہ منورہ گیا تھا، اب صرف ایک غلام مزاحم کے ساتھ مدینہ سے نکلا تاکہ اس کے نکلنے کا کسی کو پتہ نہ چلے۔ مدینہ سے نکلتے وقت انہیں دو احادیث نبویؐ یاد آئیں۔ ایک یہ کہ

سرکار دو عالمؐ نے ارشاد فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے کہ کوئی مدینہ سے نہیں نکلے گا مگر اللہ تعالیٰ اس کے عوض اسے بہترین جگہ دے گا یا اس کے مثل دے گا۔ اور دوسری حدیث یہ ذہن میں آئی کہ رسول اللہؐ نے ارشاد فرمایا: کہ مدینہ بھٹی کی طرح ہے کہ وہ میل کچیل اور گندگی نکال باہر کرتا ہے۔ آپ نے نہایت بے چینی کی حالت میں اپنے غلام مزاحم سے فرمایا: مزاحم ہمیں خدشہ ہے کہ کہیں ہم ان میں سے نہ ہوں جن کو مدینہ نکال باہر کرتا ہے۔‘‘

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…