مسجد نبویؐ کی توسیع اور ولید کی آمد
سن 90 ھ میں جب مسجد نبوی کی توسیع کا کام مکمل ہو گیا تو سن 91 ھ میں ولید نے حج بیت اللہ کا ارادہ کیا اور اپنی آمد کے بارے میں سیدنا عمر بن عبدالعزیزؒ کو آگاہ کیا۔ جب ولید حج کے لیے دمشق سے نکلا تو حضرت عمرؒ ایک عظیم الشان جلوس کے ساتھ خلیفہ کے استقبال کے لیے روانہ ہوئے۔ اس جلوس میں مدینہ منورہ کے اکابر میں سے بیس حضرات شامل تھے۔ اس جلوس میں اونٹوں اور گھوڑوں پر لدا ہوا کافی سامان بھی تھا۔ یہ
جلوس سویدا تک گیا۔ خلیفہ مسلمین سواری پر تھے۔ خلفاء کے آداب میں یہ بات شامل تھی کہ اگر لوگ خلیفہ کی آمد کے وقت سوار ہوں تو خلیفہ کو دیکھ کر سواریوں سے اتر جائیں اور اگر بیٹھے ہوں تو کھڑے ہو جائیں لیکن اس جلوس کے لوگ خلیفہ کو دیکھ کر اپنی سواریوں سے نہ اترے۔ پھر ولید نے گورنر مدینہ حضرت عمرؒ کو اپنے پاس بلایا اور ان کے ساتھ چلتا رہا حتیٰ کہ ذی خشب میں جو مدینہ منورہ سے ایک دن کے فاصلے پر واقعہ ہے اتر گیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
پروٹیکٹیڈ صارفین کی سبسڈی ختم کرنے کی تجویز نا منظور
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آسٹریلیا جاکر ہم جنس سے شادی اور سیاسی پناہ کی کوشش کرنیوالا پاکستانی گرفتار
-
16سالہ کینسر کی مریضہ سے اجتماعی عصمت دری
-
بلاول بھٹو کا خود گاڑی چلاتے ہوئے ای چالان ہو گیا
-
پاکستان میں چاندی کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ نئی قیمت جاری
-
بھانجی سے زیادتی مقدمے میں نامزد ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
-
ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کو کیا کچھ دیا؟ ارشاد بھٹی کا بڑا دعویٰ
-
خواتین پنک اسکوٹی شوہر یا بھائی کو چلانے نہ دیں، حکومت نے خبردار کردیا
-
امریکا اور ایران کے درمیان نئی تجاویز پر اتفاق ہوگیا، واشنگٹن ٹائمز
-
نمک اور آئینوں سے لاکھوں گھروں کو بجلی فراہم، حیرت انگیز منصوبہ
-
نجی ہسپتال سے 18 سالہ نرس کی لاش برآمد
-
کیا تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات 15 جون سے ہوں گی؟ طلبا کے لئے نئی خبر آگئی
-
12سالہ بچے سے اجتماعی جنسی زیادتی



















































