منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

کہوٹہ کی بلڈنگ میں ہم نے یہ دو کام کیے‎

datetime 15  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈاکٹر عبدالقدیرخان اپنی یادداشت میں لکھتے ہیں جب مرحوم بھٹو صاحب نے مجھے یورینیم کی افزودگی کرنے کے فرائض سونپے تو میں نے کہوٹہ میں دو باتوں کا بہت خیال رکھا ۔ اول تو یہ کہ ہر بلڈنگ میں نمایاں جگہ پر بانی پاکستان قائد اعظمؒ کی تصویر لگوائی تاکہ ہم یہ نہ بھولیں کہ ہم کس کے مرہون منت ہیں، کہ آزاد ہیں اور اپنی مرضی سے زندگی گزار رہے ہیں اور دوم یہ کہ میں نے عمارات میں بھی اور باہر بھی فرمان الٰہی اور احادیث اور اقوالِ خلفائے راشدین کے بورڈ

بنواکے لگوائے تاکہ ہم اللہ تعالیٰ کو اور اس کی نعمتوں کو یاد رکھیں اور احادیث اور اقوالُ و خلفائے راشدین سے رہنمائی حاصل کرتے رہیں۔ میں نے بہت نمایاں طور پر سورة اشُعرآء کی 83 سے 85 تک آیات اور ان کا ترجمہ فریم کر کے لگوایا ۔ ان آیات مبارکہ کا ترجمہ یہ ہے:” اے پروردگارمجھے علم و دانش عطا فرما اور نیکوکاروں میں شامل کر اور آئندہ نسلوں میں میرا ذکر نیکی کرنے والوں میں شامل کر اور مجھے جنت الفردوس کے وارثوں میں شامل کر۔”

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



احسن اقبال کر سکتے ہیں


ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…