ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

برطانوی شاہی خاندان کے عجیب 14 قوانین

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

برطانیہ کے شاہی خاندان کی تاریخ تقریبا ایک ہزار دو سو سال پرانی ہے اور یہ خاندان اپنے شاہی انداز کی وجہ سے دنیا بھر میں منفرد حیثیت رکھتا ہے۔دنیا کے ہر شعبے میں جہاں کچھ اصو ل ہوتے ہیں وہیں شاہی خاندان کے 14ایسے اصول ہیں جن سے ملکہ بھی انحراف نہیں کر سکتی۔1۔ شاہی خاندان کی ذمہ داری ہے کہ ٹاور آف لندن پر ہر وقت کم از کم 6جنگلی کوے ہر وقت موجود ہوں۔

یہ اس لیے کہ اگر کوئی بھی کوا موجود نہ ہوا توشاہی روایت کے مطابق کنگڈم کے تباہ ہونے کا ڈر ہے۔2۔غیر شاہی لوگ شاہی خاندان کے افراد کو ہاتھ نہیں لگا سکتے۔3۔ شاہی خاندان کے لوگ ووٹ نہیں ڈال سکتے۔4۔وہ اپنا سیاسی دفتر نہیں بنا سکتے۔5.اثاثوں کے مکمل اختیارات ایک ہی شاہی فرد کے پاس نہیں ہو سکتے۔6۔ شاہی خاندان کے لوگ ’شیل فش‘ نہیں کھا سکتے۔7۔کھانے کی میز پر یا کسی بھی تقریب میں ہال میں داخلہ عہدے کی بنا پر ہوتا ہے یعنی سب سے پہلے ملکہ پھر اس سے کم عہدوں کے افراد۔8۔اگرچہ یہ اصول 2011میں بدلا گیا لیکن شاہی خاندان کے افراد رومن کیتھولک نہیں ہو سکتے۔اْن کے لیے ضروری ہے کہ چرچ آف انگلینڈ کے وفادار رہیں۔9۔اْن کے پہناوے پْروقار ہوں۔10۔وہ ’فَر‘ نہیں پہن سکتے۔(لیکن اس اصول میں بھی رد و بدل کی جا چکی ہے)۔11.۔ان کے لیے ضروری ہے کہ تحائف خوشدلی سے قبول کریں۔12۔ شاہی خاندان کے لوگ اکٹھے سفر نہیں کر سکتے۔(اب سفری سہولیات کی وجہ سے اس میں تھوڑی تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے)۔13۔تمام افراد کرسمس ایک ساتھ منائیں گے۔14۔ شاہی خاندان کا کوئی بھی فرد ملکہ کے کھانا ختم کرنے کے بعد کھانا جاری نہیں رکھ سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…