ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

رحمت الہی کی بارش

datetime 24  مارچ‬‮  2017 |

مولانا روم رحمته الله علیه مثنوی رومی میں بیان فرماتے ہیں که ایک بار نبی رحمت حضرت محمد صلی الله علیه وآله وسلم ایک غلام کی نماز جنازه سے فارغ ہو کر گھر تشریف لائے ۔ حضرت عائشہ رضی الله عنھا نے آپ صلی الله علیه وآله وسلم کا استقبال کیا اور پھر بہت حیرت سے آپ صلی الله علیه وآله وسلم کے لباس مبارک کو ہاتھ سے چھو کر دیکھا۔ اس پر نبی کریم صلی الله علیه وآله وسلم نے پوچھا، عائشہؓ ! خیریت تو ہے ؟ انھوں نے عرض کیا ، یا رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم ! میں حیران ہوں که آج اس قدر بارش ہوئی لیکن آپ صلی الله

علیه وآله وسلم کے لباس مبارک پر نمی کے آثار تک نظر نہیں آ رہے . ایسا کیوں ہے؟ آپ صلی الله علیه وآله وسلم نے پوچھا ، اے عائشہؓ ! تم نے سر پر کیا اوڑھ رکھا هے؟ انھوں نے عرض کیا که میں نے آپ صلی الله علیه وآله وسلم کی چادر مبارک اوڑھی هوئی پے ۔ اس پر آپ صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا ، اے پاک دامن! آج بارش نہیں ہوئی ، جو چادر تم نے اوڑھ رکھی هے اس چادر کی وجه سے تمھاری آنکھوں سے حجابات اٹھ گئے اور تم نے جو بارش دیکھی وه ظاہری آسمان کی بارش نه تھی بلکہ رحمت الہی کی بارش تھی .

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…