ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

اللہ میرا ہے

datetime 25  فروری‬‮  2017 |

ایک مرتبہ خانقاہ فیصلہ میں دو بوڑھے آپس میں الجھنا شروع ہو گئے۔ دیکھنے والے بڑے حیران ہوئے کہ یہ دونوں ظاہر میں بڑے نیک اور متقی نظر آتے ہیں اورداڑھی بھی رکھی ہوئی ہے مگر ایک دوسرے سے لڑ رہے ہیں ایک اس کو تھپڑ لگاتا ہے دوسرا اس کو لگاتا ہے‘ وہ اسے کھینچتا ہے اور وہ اسے کھینچتا ہے اور کچھ باتیں بھی کہہ رہے ہیں ایک صاحب قریب گئے کہ دیکھوں آخر بات کیا ہے؟ جب قریب گئے تو کیا دیکھتے ہیں کہ وہ

دونوں محبت الٰہی میں مستغرق تھے کہ آپس میں بیٹھے ہوئے ان میں سے ایک نے کہہ دیا اللہ میڈے رہے یعنی اللہ میرا ہے جب دوسرے نے سناتو وہ الجھنے لگا کہ نہیں ’’اللہ میڈا رے‘‘ وہ اسے مارتا ہے اور کہتا ہے اللہ میڈا رے اور وہ اسے مارتا ہے اورکہتا ہے اللہ میڈا رے اور محبت کا کتنا غلبہ تھا کہ دونوں اس بات پرالجھ رہے تھے۔ اللہ اکبر

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…