ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

لیلیٰ کو دیکھوں

datetime 25  فروری‬‮  2017 |

ایک بادشاہ نے لیلیٰ کے بارے میں سنا کہ مجنوں اس کی محبت میں دیوانہ بن چکا ہے اس کے دل میں خیال پیدا ہوا کہ میں لیلیٰ کو دیکھوں تو سہی چنانچہ جب اس نے دیکھا تو اس کا رنگ کالا تھا اور شکل بھدی تھی وہ اتنی کالی تھی کہ اس کے ماں باپ نے لیلیٰ (رات) سے مشابہت کی وجہ سے اس کو (کالی) کا نام دیا‘ لیلیٰ کے بارے میں بادشاہ کا تصور یہ تھا کہ وہ بڑی نازمین اور پری چہرہ ہو گی مگر جب اس نے لیلیٰ کو دیکا تو اسے کہا ۔

دوسری عورتوں سے زیادہ تو خوبصورت نہیں ہے جب بادشاہ نے یہ کہا تو لیلیٰ نے آگے سے جواب دیا ’’کہ خاموش ہو جا تیرے پاس مجنوں کی آنکھ نہیں ہے اگر مجنوں کی آنکھ ہوتی تو تجھے دنیا میں میرے جیسا کوئی خوبصورت نظر نہ آ تا۔  مولانا رومی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ اس کو کسی نے دیکھا کہ ریت کے ڈھیر پر بیٹھے کچھ لکھ رہا ہے اس پر انہوں نے کہا ’’ایک صحرا نورد نے ایک بار مجنوں کو دیکھا‘ غم کے بیاباں میں اکیلا بیٹھا ہوا تھا‘ ریت کو اس نے کاغذ بنایا ہوا تھا اور اپنی انگلیوں کو قلم اور کسی کو کوئی خط لکھ رہا تھا‘ اس نے پوچھا‘ اے مجنوں شیدا تو کیا لکھ رہا ہے؟ تو کس کے نام خط لکھ رہا ہے؟ مجنوں نے کہا کہ لیلیٰ کے نام کی مشق کر رہا ہوں اس کے نام کو لکھ کر میں اپنے آپ کو تسلی دے رہا ہوں۔ اس سے معلوم ہوا کہ جب دنیا کے محبوب کا نام لکھنے اور بولنے سے سکون ملتا ہے تو محبوب حقیقی کے ذکر و نام لینے پر کس قدر سکون ملے گا۔ایک بادشاہ نے لیلیٰ کے بارے میں سنا کہ مجنوں اس کی محبت میں دیوانہ بن چکا ہے اس کے دل میں خیال پیدا ہوا کہ میں لیلیٰ کو دیکھوں تو سہی چنانچہ جب اس نے دیکھا تو اس کا رنگ کالا تھا اور شکل بھدی تھی وہ اتنی کالی تھی کہ اس کے ماں باپ نے لیلیٰ (رات) سے مشابہت کی وجہ سے اس کو (کالی) کا نام دیا‘ لیلیٰ کے بارے میں بادشاہ کا تصور یہ تھا کہ وہ بڑی نازمین اور پری چہرہ ہو گی مگر جب اس نے لیلیٰ کو دیکا تو اسے کہا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…