ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

دیکھو اُداس بیٹھی ہیں حوا کی بیٹیاں !!

datetime 18  فروری‬‮  2017 |

رفیق چچا پینٹ کرتے وقت بار بار ہمارے فریج کی طرف دیکھتے اُن کا پسینے میں شرابور چہرہ اور اُن کی بوڑھی آنکھیں مڑ مڑ کر فریج کو دیکھتی میرا تجسس بڑھتا گیا اور آخر کار میں بول اُٹھا کہرفیق چچا پانی چاہیے آپ کو؟ بولے نہیں بیٹا میں تو یونہی دیکھ رہا تھاویسے کمال کی شے ہے نہ یہ بھی پھر تھوڑی سی خاموشی کے بعد بولے ایک مناسب سا فریج کتنے پیسوں کا آجاتا ہے ؟ میں نے پوچھا کہ چچا آپ کے پاس کتنے پیسے ہیں ؟ تو بولے مجھ کو ایک دن کام کرنے کے 300 روپے ملتے ہیں اورمیں روز 50 روپے بیٹی کے جہیز کے لیے رکھتا ہوں لیکن

روز کام نہیں ملتا اِس لیے پچھلے دو سال میں16000 روپے جمع کر پایا ہوں لیکن بیٹی کہ سسرال والوں نے فریج کی فرمائش کر دی ہے؟ رفیق چچا کی بات سن کر میں ایک گہری سوچ میں گم ہو گیا۔۔کہ ہمارے گردونواح میں پتا نہیں کتنے چچا رفیق موجود ہیں ؟طلب جہیز نے چھین لیں اِن کی تمام شوخیاںدیکھو اُداس بیٹھی ہیں حوا کی بیٹیاںایک آدمی نے حسن بصریؒ سے پوچھا کہ میں اپنی بیٹی کا نکاح کس سے کروں؟آپ نے کہا ! جو اللہ سے ڈرنے والا ہوکیونکہ اگر وہ اس کو پسند کرے گا تو اس کی عزت کرے گا اور اگر ناپسند کرے گا تو اس پر ظلم نہیں کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…