دنیا کی پرامن ترین اور شرمیلی مخلوق ہے جو پانی میں کسی کو نقصان پہنچائے بغیر رہتی ہے اور کبھی کبھار ہی سطح آب پر آتی اور جلوہ دکھاتی ہے
’’لوچ نیس کی تصویروں کے حوالے سے سب سے زیادہ شہرت امریکاکے ایک فوٹوگرافر فرینک سیرلے کو حاصل ہوئی‘ وہ اپنے شعبے میں ایک جنونی ماہر کی حیثیت سے جانا جاتا ہے‘ اس نے اٹھارہ ماہ ہائی لینڈز میں اس مقام کے گردا گرد گزارے جہاں لوچ نیس کی موجودگی کے آثار ملے تھے‘ اس دوران اس نے لوچ نیس کی ایک سو بتیس تصاویراتاریں جو بعدازاں دو لاکھ پچاس ہزار ڈالرز میں فروخت ہوئیں‘‘
جی ہاں اس کا نام لوچ نیس مونسٹر (Loch Ness)ہے اور یہ سکاٹ لینڈ کے ساحلی علاقے ہائی لینڈز میں موجود برفانی تودوں کے درمیان رہتا ہے۔