افتخار احمد نے وزیر کھیل کا بھی لحاظ نہیں کیا، شاداب خان
کوئٹہ (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن بولنگ آل رائونڈر شاداب خان نے ایک اوور میں 6 چھکے لگانے پر افتخار احمد کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ افتخار نے وزیر کھیل کا بھی لحاظ نہیں کیا۔سوشل میڈیا پر شاداب خان نے لکھا ہے کہ میرے چھوٹے بھائی افتخار احمد نے وزیرِ کھیل… Continue 23reading افتخار احمد نے وزیر کھیل کا بھی لحاظ نہیں کیا، شاداب خان