جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

2 ماہ میں 4 کرکٹرز شادی کے بندھن میں بندھ گئے

datetime 5  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)صرف 2 ماہ میں 4 کھلاڑی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔24 دسمبر کو قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اپنی دوست کو دلہن بنا کر گھر لائے اور 20 جنوری کو شان مسعود شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان ثقلین مشتاق کے داماد بن گئے۔گزشتہ روز فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی صاحبزادی سے ہوگیا۔دوسری جانب جنوری میں ہی بھارت کے کے ایل راہول اداکار سنیل شیٹی کے داماد بن گئے۔



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…