کالعدم ٹی ٹی پی کے خطرے پر قابو پانے کیلئے ایران، افغانستان سے مدد لینے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی کے خطرے پر قابو پانے کیلئے ایران، افغانستان سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایاکہ پاکستان، پشاور کی ایک مسجد میں متعدد پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد افغانستان کے طالبان کے سپریم لیڈر سے پاکستان میں عسکریت… Continue 23reading کالعدم ٹی ٹی پی کے خطرے پر قابو پانے کیلئے ایران، افغانستان سے مدد لینے کا فیصلہ