زرمبادلہ کے ذخائر تین بلین ڈالر سے بھی کم رہ گئے، فواد چودھری
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر سے ایسا آئینی بحران پیدا کیا جا رہا ہے کہ ریاست ہل کر رہ جائے گی،معاشی بحران سیاسی بحران کی وجہ سے پیدا ہوا، آئی ایم ایف سے معاہدہ ابھی تک حتمی صورت اختیار نہیں کر سکا۔ٹوئٹر… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر تین بلین ڈالر سے بھی کم رہ گئے، فواد چودھری