یہ ازخودنوٹس کیس نہیں بنتا : پنجاب،کے پی الیکشن ازخود نوٹس پر جسٹس جمال کا تحفظات کا اظہار
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے تعین کے حوالے سے از خود نوٹس کی سماعت میں جسٹس جمال مندوخیل نے ازخود نوٹس پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے سامنے دو اسمبلیوں کے اسپیکر کی درخواست ہیں، ازخود نوٹس جسٹس اعجاز الاحسن… Continue 23reading یہ ازخودنوٹس کیس نہیں بنتا : پنجاب،کے پی الیکشن ازخود نوٹس پر جسٹس جمال کا تحفظات کا اظہار