عمران خان کی حکومت کیساتھ ملکر یہ کام کرنا چاہتے ہیں،چین نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا
اسلام آباد(آن لائن)چین کے سفیر یاؤ جنگ نے ا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرسے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی،ملاقات میں دوطر فہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ چین کے سفیریاؤ جنگ نے سپیکر کو چین کے صدر، وزیراعظم اور نیشنل پیپلز کانگریس کے چیئرمین کی جانب سے… Continue 23reading عمران خان کی حکومت کیساتھ ملکر یہ کام کرنا چاہتے ہیں،چین نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا