جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

شہباز شریف کی بریت کیخلاف پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 4  مارچ‬‮  2023

شہباز شریف کی بریت کیخلاف پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم شہباز شریف کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ سال ہائی پروفائل کیسز میں پراسیکیوٹرز کی تبدیلی پر ازخود… Continue 23reading شہباز شریف کی بریت کیخلاف پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا

جسٹس فائز عیسی نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کردیے

datetime 4  مارچ‬‮  2023

جسٹس فائز عیسی نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کردیے

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کردئیے۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اہل خانہ کے اثاثے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے۔ دستاویزات کے مطابق کینال روڈ لاہور میں پراناگھر کرائے… Continue 23reading جسٹس فائز عیسی نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کردیے

دوبارہ گنتی میں سنگین بے ضابطگیاں،جماعت اسلامی کی جیتی ہوئی نشست پیپلز پارٹی کو دے دی گئی

datetime 4  مارچ‬‮  2023

دوبارہ گنتی میں سنگین بے ضابطگیاں،جماعت اسلامی کی جیتی ہوئی نشست پیپلز پارٹی کو دے دی گئی

کراچی(این این آئی)جماعت اسلامی کی جیتی ہوئی نشست گلشن حدید، یوسی4گڈاپ ٹان میں دوبارہ گنتی کے دوسرے روز بھی ریٹرنگ آفیسر کی طرف سے سنگین بے ضابطگیاں اور الیکشن قوانین کی خلاف ورزیاں کی گئی اور جماعت اسلامی کے ووٹ مسترد کر کے جیت کو ہار میں تبدیل کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کو جتوادیا۔ آر… Continue 23reading دوبارہ گنتی میں سنگین بے ضابطگیاں،جماعت اسلامی کی جیتی ہوئی نشست پیپلز پارٹی کو دے دی گئی

بیرونی قرضے چھوڑیں اب تو مقامی قرضے بھی بہت بڑھ گئے ہیں، مفتاح اسماعیل

datetime 4  مارچ‬‮  2023

بیرونی قرضے چھوڑیں اب تو مقامی قرضے بھی بہت بڑھ گئے ہیں، مفتاح اسماعیل

کراچی(این این آئی) سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرول مہنگا گاڑی والوں کو لگتا ہے اس کو غریب سے کوئی غرض نہیں ہے، بیرونی قرضہ چھوڑیں اب تو مقامی قرضہ بھی بہت بڑھ گیا ہے۔کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے… Continue 23reading بیرونی قرضے چھوڑیں اب تو مقامی قرضے بھی بہت بڑھ گئے ہیں، مفتاح اسماعیل

کراچی،انٹر سال اول پری انجینئرنگ کے نتائج، 14 ہزار سے زائد طلبہ فیل ہوگئے

datetime 4  مارچ‬‮  2023

کراچی،انٹر سال اول پری انجینئرنگ کے نتائج، 14 ہزار سے زائد طلبہ فیل ہوگئے

کراچی (این این آئی)کراچی انٹرمیڈیٹ سال اول سائنس پری انجینیئرنگ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، 24 ہزار سے زائد طلبہ نے امتحانات میں حصہ لیا جن میں سے تقریباً 14 ہزار طلبہ فیل ہوگئے۔ناظم امتحانات انٹر بورڈ کے مطابق سالانہ امتحانات میں 24 ہزار 671 امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی، 24 ہزار 253 امیدوار… Continue 23reading کراچی،انٹر سال اول پری انجینئرنگ کے نتائج، 14 ہزار سے زائد طلبہ فیل ہوگئے

ملتان سلطانز کی تمام کوششیں رائیگاں، قلندرز میدان کے سکندر ٹھہرے

datetime 4  مارچ‬‮  2023

ملتان سلطانز کی تمام کوششیں رائیگاں، قلندرز میدان کے سکندر ٹھہرے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل ایڈیشن 8 کے بیسویں میچ کا ٹاس لاہور قلندرز نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،لاہور قلندرز کی جانب سے فخر زمان 0، مرزا بیگ 17، عبداللہ شفیق 48، سیم بلنگ 54، سکندر رضا 14،راشد خان 0، حسین طلعت 9، حارث رؤف 0، شاہین آفریدی 9 رنز بنا… Continue 23reading ملتان سلطانز کی تمام کوششیں رائیگاں، قلندرز میدان کے سکندر ٹھہرے

جو ڈسپلن کی خلاف ورزی کرے گا اسے پارٹی سے نکال دوں گا، عمران خان کا انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان

datetime 4  مارچ‬‮  2023

جو ڈسپلن کی خلاف ورزی کرے گا اسے پارٹی سے نکال دوں گا، عمران خان کا انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اگلے ہفتے سے انتخابی جلسے شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جن حالات سے گزررہے ہیں اس سے نکلنے کے لیے ہمیں متحد ہونا پڑے گا، میں سیاست اپنے لیے نہیں بلکہ پاکستان کے لیے کررہا ہوں، میں سب… Continue 23reading جو ڈسپلن کی خلاف ورزی کرے گا اسے پارٹی سے نکال دوں گا، عمران خان کا انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان

کرپشن کے چو ہے سندھ میں لاکھوں میٹرک ٹن گندم کھا گئے، اربوں روپے کی گندم غائب

datetime 4  مارچ‬‮  2023

کرپشن کے چو ہے سندھ میں لاکھوں میٹرک ٹن گندم کھا گئے، اربوں روپے کی گندم غائب

کراچی(این آئی)سندھ میں آٹا بحران کے باوجود حکمراں جماعت پیپلزپارٹی کے گڑھ لاڑکانہ اور بینظیرآباد سمیت کئی اضلاع میں لاکھوں میٹرک ٹن گندم غائب ہوگئی۔ سیکریٹری خوراک نے ملزمان کو معطل کر کے شوکاز نوٹس جاری کردیئے۔سندھ میں ایک جانب گندم مہنگی ہونے سے آٹے کے نرخ اسمان سے باتیں کررہے ہیں تو دوسری جانب… Continue 23reading کرپشن کے چو ہے سندھ میں لاکھوں میٹرک ٹن گندم کھا گئے، اربوں روپے کی گندم غائب

اعظم خان کی شاندار بیٹنگ کے بعد گلوکاری کے چرچے

datetime 4  مارچ‬‮  2023

اعظم خان کی شاندار بیٹنگ کے بعد گلوکاری کے چرچے

لاہور (این این آئی) اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج بیٹر اعظم خان کی شاندار بیٹنگ کے بعد گلوکاری کے چرچے ہونے لگے۔ اعظم خان نے جمعہ کے روز کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا تھا۔اعظم خان کی بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے 202 رنز کا… Continue 23reading اعظم خان کی شاندار بیٹنگ کے بعد گلوکاری کے چرچے

1 693 694 695 696 697 698 699 700 701 702 703 7,329