حکومت نے سرکاری ملازمین پر خاموشی کیساتھ بھاری ٹیکس عائد کردئیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے اگلے مالی سال کے بجٹ میں خاموشی کے ساتھ تنخواہ دار طبقے پر 10ارب روپے کے ٹیکسوں کا اضافی بوجھ ڈال دیا ہے ، جبکہ سٹاک ایکس چینج کمپنیوں کو بھاری منافع کمانے کے باوجود کیپٹل گین ٹیکس کی مد میں 2ارب روپے کا ریلیف دیدیا گیا ہے ، روزنامہ… Continue 23reading حکومت نے سرکاری ملازمین پر خاموشی کیساتھ بھاری ٹیکس عائد کردئیے