منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

غصیلے ہاتھی نے شادی کی تقریب تہس نہس کردی،دولہا بھاگنے پر مجبور

datetime 13  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں شادی کی تقریب میں بارات کی آمد کے لیے ہاتھی گھوڑوں کا استعمال تو عام سی بات ہے لیکن یہی ہاتھی اگر شادی کی تقریب میں بپھر جائے تو بہت کچھ غلط بھی ہوسکتا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ میں حال ہی میں اتر پردیش میں پیش آئے ایک واقعے کو

رپورٹ کیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹ میں شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دولہا آنند ترپاٹھی ہاتھی گھوڑوں پر لے جائی گئی بارات کے ہمراہ شادی کی تقریب میں پہنچے۔بارات کی آمد پر تیز پٹاخوں کی آواز نے ہاتھی کو مشتعل کردیا جس کے بعد دولہا ابھی گھوڑا گاڑی سے اترا بھی نہیں تھا کہ ہاتھی نے تقریب میں ہلچل مچادی۔ہاتھی نے شادی کی تقریب کے لیے لگائے پنڈال کو اکھاڑنا شروع کردیا، ہاتھی اتنا مشتعل تھا کہ تقریب کے مقام پر کھڑی کی گئی چار گاڑیاں بھی الٹ دیں۔ویڈیو میں ہاتھی کو گاڑی الٹتے اور دولہا سمیت لوگوں کو بھاگتے دیکھا جاسکتا ہے۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…