اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

وفاقی حکومت نے شناختی کار ڈ مفت بنانے کا اعلان کر دیا

datetime 19  جون‬‮  2021

وفاقی حکومت نے شناختی کار ڈ مفت بنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تلخیوں کو ختم کر نے کا وقت آگیا ہے، تمام جماعتوں کو ملکر الیکشن اصلاحات کیلئے بیٹھنا چاہیے، اگر ہم نے تلخیاں ختم نہ کیں تو الیکشن میں ٹرمپ اور جوبائیڈن والا حال ہوگا،2 ہزار اضافی فیس کے ساتھ ایک دن میں پاسپورٹ… Continue 23reading وفاقی حکومت نے شناختی کار ڈ مفت بنانے کا اعلان کر دیا

کراچی میں بہو کے بزرگ ساس پر بدترین تشدد کی ویڈیو وائرل

datetime 19  جون‬‮  2021

کراچی میں بہو کے بزرگ ساس پر بدترین تشدد کی ویڈیو وائرل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک خاتون اپنی ساس پر تشدد کر رہی ہے، نہ صرف تشدد بلکہ انتہائی نازیبا الفاظ اور گالیاں بھی دے رہی ہے، یہ ویڈیو کراچی کے علاقے جوہر آباد کی ہے، اس ویڈیو میں بزرگ خاتون کو ایک کمرے میں بند کرکے تشدد… Continue 23reading کراچی میں بہو کے بزرگ ساس پر بدترین تشدد کی ویڈیو وائرل

مذہب اور مدرسوں سے جڑے لوگ فرشتے نہیں ہوتے، ہر وہ جگہ جو ہاسٹل ہے وہاں اس قسم کے واقعات ہوتے ہیں، مفتی راغب نعیمی

datetime 19  جون‬‮  2021

مذہب اور مدرسوں سے جڑے لوگ فرشتے نہیں ہوتے، ہر وہ جگہ جو ہاسٹل ہے وہاں اس قسم کے واقعات ہوتے ہیں، مفتی راغب نعیمی

لاہور (مانیٹرنگ +آن لائن)دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے مفتی عزیز الرحمان کے معاملے پر کہاہے کہ میں اس واقعہ کی بھرپور مذمت کرتا ہوں اس کو فرد واحد کا عمل کہا جائے، انہوں نے کہا کہ مذہب اور مدرسوں سے جڑے لوگ فرشتے نہیں ہوتے، اس قسم کے واقعات… Continue 23reading مذہب اور مدرسوں سے جڑے لوگ فرشتے نہیں ہوتے، ہر وہ جگہ جو ہاسٹل ہے وہاں اس قسم کے واقعات ہوتے ہیں، مفتی راغب نعیمی

پیسے میرے دادا نے ادا کرنے ہیں، آپ کو معاہدے کے لئے پاکستان آنا ہو گا، کاشف ضمیر کیسے فراڈ کرکے انگین التان کو پاکستان لانے میں کامیاب ہوا، دلچسپ انکشاف

datetime 19  جون‬‮  2021

پیسے میرے دادا نے ادا کرنے ہیں، آپ کو معاہدے کے لئے پاکستان آنا ہو گا، کاشف ضمیر کیسے فراڈ کرکے انگین التان کو پاکستان لانے میں کامیاب ہوا، دلچسپ انکشاف

لاہور(این این آئی)ترک ڈرامہ ارطغرل غازی کے ہیرو انگین آلتان سے فراڈ کرنے والے پاکستانی ٹک ٹاکرکاشف ضمیر کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیاگیا۔ملزم کاشف ضمیر کو سی آئی اے پولیس نے کینٹ کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ رحمان الٰہی کی عدالت میں پیش کیا تھا۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو… Continue 23reading پیسے میرے دادا نے ادا کرنے ہیں، آپ کو معاہدے کے لئے پاکستان آنا ہو گا، کاشف ضمیر کیسے فراڈ کرکے انگین التان کو پاکستان لانے میں کامیاب ہوا، دلچسپ انکشاف

پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خبر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں 63 فیصد اضافہ

datetime 19  جون‬‮  2021

پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خبر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں 63 فیصد اضافہ

کراچی (این این آئی)مئی میں غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) 63 فیصد اضافے کے ساتھ 19 کروڑ 83 لاکھ ڈالر ہوگئی جو گزشتہ سال کے اسی مہینے میں 12 کروڑ 14 لاکھ ڈالر تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف ڈی آئی میں تقریباً 7 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ مثبت تبدیلی… Continue 23reading پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خبر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں 63 فیصد اضافہ

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل، ہاؤسنگ سوسائٹیز کو نوازنے کے ثبوت مل گئے

datetime 19  جون‬‮  2021

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل، ہاؤسنگ سوسائٹیز کو نوازنے کے ثبوت مل گئے

اسلام آباد(این این آئی) راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل انکوائری میں اینٹی کرپشن تحقیقاتی ٹیم نے 16 ہاؤسنگ سوسائٹیز کو نوازنے کے ثبوت حاصل کرلیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق کمشنر کیپٹن (ر) محمد محمود کے منع کرنے کے باوجود سابق لینڈ ایکوزیشن کمشنر (ایل اے سی) وسیم تابش نے لینڈ ایکوائر کرنے… Continue 23reading راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل، ہاؤسنگ سوسائٹیز کو نوازنے کے ثبوت مل گئے

ن لیگ کو ایک اور سیاسی دھچکا، اہم رہنما 35 سالہ رفاقت ختم کرکے تحریک انصاف کا حصہ بن گئے

datetime 19  جون‬‮  2021

ن لیگ کو ایک اور سیاسی دھچکا، اہم رہنما 35 سالہ رفاقت ختم کرکے تحریک انصاف کا حصہ بن گئے

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کو ایک اور دھچکا،صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر راولپنڈی اسلام آباد الحاج سردار صدیق 35 سالہ رفاقت توڑ کر ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے، سردار صدیق کا عمران خان، سیف اللہ نیازی اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس کی قیادت… Continue 23reading ن لیگ کو ایک اور سیاسی دھچکا، اہم رہنما 35 سالہ رفاقت ختم کرکے تحریک انصاف کا حصہ بن گئے

پاکستانیوں کے لئے خوشخبری، اب پاسپورٹ صرف ایک دن میں حاصل کریں

datetime 19  جون‬‮  2021

پاکستانیوں کے لئے خوشخبری، اب پاسپورٹ صرف ایک دن میں حاصل کریں

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو آنیوالے وقتوں کی سیاسی صورتحال کی تیاری کرنی چاہیے، وقت آگیا ہے سیاسی جماعتوں کو تلخیوں کو ختم کرنا ہوگا،ااگر ہم تلخیاں ختم نہ کی تو الیکشن میں ٹرمپ اور جوبائیڈن والا حال ہوگا، افغانستان کی نئی سیاسی صورتحال کیلئے تیار… Continue 23reading پاکستانیوں کے لئے خوشخبری، اب پاسپورٹ صرف ایک دن میں حاصل کریں

مفتی عزیز الرحمان کو مینار پاکستان سے نیچے گرا دیا جائے، مولانا عبدالعزیز کا مطالبہ

datetime 19  جون‬‮  2021

مفتی عزیز الرحمان کو مینار پاکستان سے نیچے گرا دیا جائے، مولانا عبدالعزیز کا مطالبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے مفتی عزیز الرحمان کی طالب علم کے ساتھ ویڈیو بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ مولانا عزیز الرحمان کی جو ویڈیو جاری ہوئی ہے، اگرچہ انہوں نے کہا ہے کہ مجھے نشہ پلا کر یہ سارا کچھ کیا گیا ہے، لیکن ہم نے مجبوراً… Continue 23reading مفتی عزیز الرحمان کو مینار پاکستان سے نیچے گرا دیا جائے، مولانا عبدالعزیز کا مطالبہ