بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی میں بہو کے بزرگ ساس پر بدترین تشدد کی ویڈیو وائرل

datetime 19  جون‬‮  2021 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک خاتون اپنی ساس پر تشدد کر رہی ہے، نہ صرف تشدد بلکہ انتہائی نازیبا الفاظ اور گالیاں بھی دے رہی ہے، یہ ویڈیو کراچی کے علاقے جوہر آباد کی ہے، اس ویڈیو میں بزرگ خاتون کو ایک کمرے میں بند کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔خاتون اپنی بزرگ ساس کا

ویڈیو میں ذرا بھی لحاظ نہیں کر رہی، نہ صرف بزرگ خاتون کو تھپڑ مارے بلکہ اس کی ٹانگیں کھینچ کر نیچے گرانے کی کوشش بھی کی، اس ویڈیو میں ایک بچی خاتون کو تشدد کرنے سے روک رہی ہے، اس وائرل ویڈیو پر پولیس نے نوٹس لے لیا ہے، جس خاتون پر تشدد کیا گیا اس کا نام رشیدہ بی بی ہے، ان کے گھر خواتین پولیس کی ٹیم کو بھیجا گیا لیکن بہو گھر سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئی، پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔دوسری جانب ایڈیشنل سیشن جج سرگودھا خالد وزیر نے مبینہ پولیس مقابلے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا،زرائع کے مطابق سرگودھا کے نواحی تھانہ ترکھان والا پولیس نے مئی 2020 ء میں ملزمان ثقلین، مظہر، صفدر، چنگیز خان، ولید الحسن، ساجد اور عمران کے خلاف قتل کی دفعات زیر دفعہ 302، 324، 186، 353 کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔ پولیس استغاثہ کے مطابق ملزمان قتل کے متعدد مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔ خفیہ اطلاع پر ساہیوال کے قریب ایک گاؤں میں پولیس نے چھاپہ مارا تو مبینہ پولیس ہو گا۔اورفائرنگ تبادلہ میں ملزمان کی اپنی فائرنگ سے ان کااپنا ساتھی نجیب اللہ جانبحق ہو گیا۔ جس ملزمان کی طرف سے عدالت میں موقف اختیار کیا گیاکہ تھانہ ترکھان والا وقوعہ کو پولیس مقابلہ بنانے میں ناکام رہی ہے۔

جس نے مقتول نجیب اللہ کو نہ صرف تشدد کر کے ہلاک کیا بلکہ اس کی نعش پر گولیاں برسائیں۔فاضل عدالت کے جج خالد وزیر نے فیصلہ سناتے مقدمہ میں ملوث تمام ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیااور اختیار دیا گیاکہ اگر وہ پولیس کے خلاف کوئی کاروائی کرنا چاہیں تو کرسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…