بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

طالبان کی ترکی کو خوفناک دھمکی

datetime 13  جولائی  2021

طالبان کی ترکی کو خوفناک دھمکی

کابل(این این آئی) طالبان نے ترکی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ترک افواج نے افغانستان نہ چھوڑا تو ان کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان نے آئندہ ماہ نیٹو اور امریکی افواج کے انخلا کے بعد کابل ائیرپورٹ کی حفاظت کے لیے ترکی کے فوجی دستوں کی افغانستان میں موجودگی… Continue 23reading طالبان کی ترکی کو خوفناک دھمکی

رقم کی تقسیم کا معاملہ وفاقی وزیرکیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

datetime 13  جولائی  2021

رقم کی تقسیم کا معاملہ وفاقی وزیرکیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے انتخابی مہم کے دوران وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی جانب سے رقم کی تقسیم کے معاملے پر آر او کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے اس حوالے سے ریٹرننگ افسر کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے علی… Continue 23reading رقم کی تقسیم کا معاملہ وفاقی وزیرکیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

افغانستان کے مختلف اضلاع میں طالبان اورافغان فورسز میں شدید لڑائی جاری ، طالبان نے بڑا دعویٰ کر دیا ‎‎

datetime 13  جولائی  2021

افغانستان کے مختلف اضلاع میں طالبان اورافغان فورسز میں شدید لڑائی جاری ، طالبان نے بڑا دعویٰ کر دیا ‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)افغانستان کے مختلف اضلاع میں طالبان اورافغان فورسز میں شدید لڑائی جاری ہے۔طالبان نے غزنی کا گھیراؤ کرلیا اور صوبہ غورکے دو اضلاع پر قبضے کا بھی دعوی کرلیا ہے۔ طالبان نے بامیان اور ہلمند کے دو اضلاع پر بھی قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔طالبان نےدعوی کیا… Continue 23reading افغانستان کے مختلف اضلاع میں طالبان اورافغان فورسز میں شدید لڑائی جاری ، طالبان نے بڑا دعویٰ کر دیا ‎‎

عثمان مرزا کیس ملزمان کی تعداد 15 ہو گئی لڑکے لڑکی کو برہنہ کر کے اڑھائی گھنٹے ویڈیو بنائی گئی مزید تہلکہ خیز انکشافات

datetime 13  جولائی  2021

عثمان مرزا کیس ملزمان کی تعداد 15 ہو گئی لڑکے لڑکی کو برہنہ کر کے اڑھائی گھنٹے ویڈیو بنائی گئی مزید تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ای الیون فلیٹ میں لڑکی اور لڑکے کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کے کیس میں ملزمان کا مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو ہدایت کی ہے کہ کیس میں ملزمان کے کردار کا الگ الگ تعین کیا جائے… Continue 23reading عثمان مرزا کیس ملزمان کی تعداد 15 ہو گئی لڑکے لڑکی کو برہنہ کر کے اڑھائی گھنٹے ویڈیو بنائی گئی مزید تہلکہ خیز انکشافات

عثمان مرزا عدالت میں کھڑے ہوکر دھمکیاں دیتا تھا کہ میں باہر آکر دیکھ لوں گا، لیکن اب یہ بہت سہما ہوا ہے

datetime 13  جولائی  2021

عثمان مرزا عدالت میں کھڑے ہوکر دھمکیاں دیتا تھا کہ میں باہر آکر دیکھ لوں گا، لیکن اب یہ بہت سہما ہوا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )نجی ٹی وی کے پروگرام میں عثمان مرزا کیس سے متعلق انکشاف سامنے آیا ہے کہ عثمان میں اب پہلے کی طرح جو اکڑ تھی وہ ختم ہو گئی پہلے وہ دھمکیاں دیتا تھا کہ میں سب کو باہر آکر دیکھ لوں گا لیکن جب سے وزیراعظم عمران خان نے… Continue 23reading عثمان مرزا عدالت میں کھڑے ہوکر دھمکیاں دیتا تھا کہ میں باہر آکر دیکھ لوں گا، لیکن اب یہ بہت سہما ہوا ہے

طالبان کا افغان فضائیہ کے دو ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کا دعویٰ

datetime 13  جولائی  2021

طالبان کا افغان فضائیہ کے دو ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کا دعویٰ

کابل (آن لائن) کابل حکومت کی تردید کے جواب میں طالبان نے صوبے قندوز میں امریکا کی جانب سے افغان فضائیہ کو دیئے گئے دو ہیلی کاپٹرز کو تباہ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کے عمل کا تیزی… Continue 23reading طالبان کا افغان فضائیہ کے دو ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کا دعویٰ

لاہور، لڑکی نے آشنا کیساتھ مل کر اپنی ماں کو قتل کردیا

datetime 13  جولائی  2021

لاہور، لڑکی نے آشنا کیساتھ مل کر اپنی ماں کو قتل کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے علاقہ شاد باغ میں نوجوان نے 50 سالہ خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق  50 سالہ نسیم بی بی شادباغ میں اپنی بیٹی ثناء سے ملنے آئی تو وہاں اس کے دوست حیدر کو دیکھ کر مشتعل ہوگئی۔ جس کے بعد ماں بیٹی میں تلخ کلامی… Continue 23reading لاہور، لڑکی نے آشنا کیساتھ مل کر اپنی ماں کو قتل کردیا

گرس گیل T 20میں 14000رنز مکمل کرنے والے پہلے بلے باز بن گئے

datetime 13  جولائی  2021

گرس گیل T 20میں 14000رنز مکمل کرنے والے پہلے بلے باز بن گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کرس گیل 14 ہزار ٹی 20 رنز بھی مکمل کرلیے ہیں۔ وہ ایسا کرنے والے دنیا کے پہلے بیٹسمین بن گئے ہیں، ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پچھارتے ہوئے پانچ میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ… Continue 23reading گرس گیل T 20میں 14000رنز مکمل کرنے والے پہلے بلے باز بن گئے

پنجاب میں مطالعہ پاکستان کی کتاب کا سٹاک مارکیٹ سے اٹھالیا گیا

datetime 13  جولائی  2021

پنجاب میں مطالعہ پاکستان کی کتاب کا سٹاک مارکیٹ سے اٹھالیا گیا

لاہور( آن لائن ) پنجاب نصاب اور ٹیکسٹ بک بورڈ (پی سی ٹی بی) نے آکسفورڈ یونیورسٹی پریس (او یو پی) کی جانب سے شائع ہونے والی گریڈ 7 کے لیے جاری کردہ سوشل اسٹڈیز کی کتاب کو اہم شخصیات میں 1965 میں جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کی تصویر کے ساتھ ملالہ… Continue 23reading پنجاب میں مطالعہ پاکستان کی کتاب کا سٹاک مارکیٹ سے اٹھالیا گیا