بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

حضرت عمر ؓ کی دس ایسی باتیں جو زندگی بدل دیں

datetime 13  جولائی  2021

حضرت عمر ؓ کی دس ایسی باتیں جو زندگی بدل دیں

ہمیشہ سچ بولو،چاہے سچ بولنے سے تمہاری جان ہی چلی جائے۔ مالِ غنیمت کی امید پر کسی کی جان جوکھوں میں مت ڈالو۔کم بولنا حکمت ہے کم کھانا صحت ،اور کم سونا عبادت ہے۔ ایمان کے بعد نیک بیوی سے زیادہ کوئی نعمت نہیں،لالچ سے زیادہ عقل کو برباد کرنے والی کوئی چیز نہیں ،… Continue 23reading حضرت عمر ؓ کی دس ایسی باتیں جو زندگی بدل دیں

آئندہ6روزملک کے بیشتر علاقوں میں بارشیں ہی بارشیں گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

datetime 13  جولائی  2021

آئندہ6روزملک کے بیشتر علاقوں میں بارشیں ہی بارشیں گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شدید مون سون ہوائیں خلیجی بنگال سے ملک کے بالائی اور زیریں علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔ کمزور مغربی ہواوٗں کا سلسلہ ملک کے بالائی حصوں پر موجود ہے۔منگل کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ کشمیر، پنجاب ، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، گلگت… Continue 23reading آئندہ6روزملک کے بیشتر علاقوں میں بارشیں ہی بارشیں گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 13  جولائی  2021

بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 14 سنچریاں بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے۔بابر اعظم نے یہ سنگ میل انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے دوران حاصل کیا۔ انہوں نے 81 اننگز میں 14 سنچریاں بنائی ہیں۔آسٹریلیا کی میگ لیننگ نے 82 اننگز، جنوبی افریقہ کے… Continue 23reading بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

کوئی مسلمان آنکھیں بند نہیں کر سکتا،سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اسلام اور پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس

datetime 13  جولائی  2021

کوئی مسلمان آنکھیں بند نہیں کر سکتا،سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اسلام اور پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی عدالت نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف دائر درخواست میں ایف آئی اے سے گستاخانہ مواد کی تمام شکایات پر تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ایف آئی اے کا سینئر افسر پیش ہو کر گستاخانہ مواد کی… Continue 23reading کوئی مسلمان آنکھیں بند نہیں کر سکتا،سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اسلام اور پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس

عمران خان نے ہتھیار ڈال دیے مونس الہٰی کو وفاقی وزیر بنا دیا

datetime 13  جولائی  2021

عمران خان نے ہتھیار ڈال دیے مونس الہٰی کو وفاقی وزیر بنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی کابینہ میں توسیع ، ق لیگ کے مونس الٰہی کو وفاقی وزیر کا قلمدان سونپ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ کے ق کے مونس الٰہی کو وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مقرر کردیا گیا، اس سے قبل وزیر آبی وسائل کا قلمدان فیصل ووڈا کے پاس تھا۔ واضح… Continue 23reading عمران خان نے ہتھیار ڈال دیے مونس الہٰی کو وفاقی وزیر بنا دیا

عثمان مرزا کیس ، لڑکا لڑکی پر تشدد کرنےوالا ملزم عطا الرحمان حافظ قرآن ہے ‎،جج کی تصدیق‎

datetime 13  جولائی  2021

عثمان مرزا کیس ، لڑکا لڑکی پر تشدد کرنےوالا ملزم عطا الرحمان حافظ قرآن ہے ‎،جج کی تصدیق‎

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ای الیون فلیٹ میں لڑکی اور لڑکے کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کے کیس میں ملزمان کا مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو ہدایت کی ہے کہ کیس میں ملزمان کے کردار کا الگ الگ تعین کیا جائے… Continue 23reading عثمان مرزا کیس ، لڑکا لڑکی پر تشدد کرنےوالا ملزم عطا الرحمان حافظ قرآن ہے ‎،جج کی تصدیق‎

حکومت نے عید الضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

datetime 13  جولائی  2021

حکومت نے عید الضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) حکومت نے عیدالضٰحی پر 3 سرکاری تعطیلات دینے کا اعلان کر دیا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 20 سے 22 جولائی تک عید تعطیلات ہوں گی۔تفصیلات کے مطابوق انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا کیسز میں ایک بار… Continue 23reading حکومت نے عید الضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

وفاقی کابینہ میں توسیع ، مونس الٰہی کو وفاقی وزیر کا قلمدان سونپ دیا گیا

datetime 13  جولائی  2021

وفاقی کابینہ میں توسیع ، مونس الٰہی کو وفاقی وزیر کا قلمدان سونپ دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے چودھری مونس کو وزارت دے دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چودھری مونس الٰہی کو آبی وسائل کی اہم وزارت کی ذمہ داریوں سونپ دی گئی ہیں۔وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading وفاقی کابینہ میں توسیع ، مونس الٰہی کو وفاقی وزیر کا قلمدان سونپ دیا گیا

پاکستان نے کٹیگری سی ممالک سے آنے والے غیر ملکیوں پر پابندی میںمزید توسیع کر دی

datetime 13  جولائی  2021

پاکستان نے کٹیگری سی ممالک سے آنے والے غیر ملکیوں پر پابندی میںمزید توسیع کر دی

راولپنڈی (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جا نب سے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق کٹیگری سی ممالک سے آنے والے غیر ملکیوں پر 31 جولائی تک پابندی میں مزید توسیع کر دی گئی ،سی کٹیگری ممالک سے صرف پاکستانی تارکین وطن کو واپسی کی مشروط اجازت ہوگی،ان… Continue 23reading پاکستان نے کٹیگری سی ممالک سے آنے والے غیر ملکیوں پر پابندی میںمزید توسیع کر دی