شہباز شریف کا مصالحت کی بجائے جارحانہ انداز سیاست اپنانے کا فیصلہ
لاہور (ا ین این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے بھی مصالحت کی بجائے جارحانہ انداز اپنانے کا فیصلہ کر لیا۔ (ن) لیگ کے صدر نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے جارحانہ حکمت عملی تیار کر لی۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے چاروں… Continue 23reading شہباز شریف کا مصالحت کی بجائے جارحانہ انداز سیاست اپنانے کا فیصلہ