پیر‬‮ ، 16 جون‬‮ 2025 

اداکاری کرکے باہر جانے والے نوازشریف کی بیماری لندن پہنچتے ہی ختم ہوگئی،وزیراعظم کی نوازشریف پر تنقید

datetime 19  جولائی  2021

اداکاری کرکے باہر جانے والے نوازشریف کی بیماری لندن پہنچتے ہی ختم ہوگئی،وزیراعظم کی نوازشریف پر تنقید

میر پور/بھمبر (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اداکاری کرکے باہر جانے والے نوازشریف کی بیماری لندن پہنچتے ہی ختم ہوگئی،عدالتیں آزاد ہیں تو پھر سارے باہر کیوں بھاگے ہوئے ہیں ، ڈر کس سے ہے، عمران خان کوئی ڈنڈوں سے سپریم کورٹ پر حملہ نہیں کرتا نہ ہی کسی جج کو… Continue 23reading اداکاری کرکے باہر جانے والے نوازشریف کی بیماری لندن پہنچتے ہی ختم ہوگئی،وزیراعظم کی نوازشریف پر تنقید

25جولائی کو آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے،شاہ محمود قریشی کا الیکشن سے قبل بڑا دعویٰ

datetime 19  جولائی  2021

25جولائی کو آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے،شاہ محمود قریشی کا الیکشن سے قبل بڑا دعویٰ

میرپور ( آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے لوگ باقی پارٹیوں کی سیاست اور منشور دیکھ چکے، اب وقت آگیا ہے کہ وہ عمران خان کے نظریے اور نشان کو سرخرو بنائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میر پور آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے… Continue 23reading 25جولائی کو آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے،شاہ محمود قریشی کا الیکشن سے قبل بڑا دعویٰ

پاکستانی عازم حج کو دل کا شدید دورہ ، فوری طور پر عازم حج کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

datetime 19  جولائی  2021

پاکستانی عازم حج کو دل کا شدید دورہ ، فوری طور پر عازم حج کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

منیٰ(این این آئی)پاکستانی عازم حج کو دل کا شدید دورہ پڑا جس کے بعد فوری طور پر عازم حج کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق محکمہ صحت کے طبی عملے نے اطلاع ملتے ہی پاکستانی عازم حج کو رہائش سے پہلے منی الوادی ہسپتال منتقل کیا جہاں ابتدائی طبی امداد فراہم کی… Continue 23reading پاکستانی عازم حج کو دل کا شدید دورہ ، فوری طور پر عازم حج کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

فیصل قریشی کا انڈسٹری میں رنگت اور انسٹاگرام فالوورز کی بنیاد پر اداکاروں کو منتخب کرنے کے طریقہ کار پر برہمی کا اظہار

datetime 19  جولائی  2021

فیصل قریشی کا انڈسٹری میں رنگت اور انسٹاگرام فالوورز کی بنیاد پر اداکاروں کو منتخب کرنے کے طریقہ کار پر برہمی کا اظہار

کراچی ( آن لائن )پاکستان کے مقبول اداکارفیصل قریشی نے انڈسٹری میں رنگت اور انسٹاگرام فالوورز کی بنیاد پر اداکاروں کو منتخب کرنے کے طریقہ کار پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔اداکار فیصل قریشی حال ہی میں ایک نجی ویب چینل کے شو میں جلوہ گر ہوئے اور دوران شوفیصل قریشی نے میزبان کے سوالوں… Continue 23reading فیصل قریشی کا انڈسٹری میں رنگت اور انسٹاگرام فالوورز کی بنیاد پر اداکاروں کو منتخب کرنے کے طریقہ کار پر برہمی کا اظہار

پاکستانی خاتون سمیت 3 کوہِ پیماؤں نے 8 ہزار میٹر بلند چوٹی سر کر لی

datetime 19  جولائی  2021

پاکستانی خاتون سمیت 3 کوہِ پیماؤں نے 8 ہزار میٹر بلند چوٹی سر کر لی

اسلام آباد (این این آئی)3 رکنی پاکستانی کوہ پیماؤں نے 8 ہزار 35 میٹر بلند چوٹی گاشر بروم ٹوسر کر لی۔کیمپ ذرائع کے مطابق ٹیم میں پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی بھی شامل ہیں، تینوں کوہ پیما انتہائی بلندی سے واپس روانہ ہو گئے ہیں۔واضح رہے کہ گاشر برم دوم دنیا کا 13واں اور… Continue 23reading پاکستانی خاتون سمیت 3 کوہِ پیماؤں نے 8 ہزار میٹر بلند چوٹی سر کر لی

مناسکِ حج کی ادائیگی کے سلسلے میں عازمین خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع، حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ آج ادا کیا جائیگا

datetime 19  جولائی  2021

مناسکِ حج کی ادائیگی کے سلسلے میں عازمین خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع، حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ آج ادا کیا جائیگا

مکہ مکرمہ (این این آئی)مناسکِ حج کی ادائیگی کے سلسلے میں عازمین خیموں کے شہر منیٰ پہنچ گئے، حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ (آج) پیر کو ادا کیا جائے گا۔پیر کی صبح عازمینِ حج منیٰ سے حج کا سب سے اہم رکن وقوفِ عرفہ ادا کرنے میدانِ عرفات روانہ ہوں گے۔مسجد الحرام سے میدان… Continue 23reading مناسکِ حج کی ادائیگی کے سلسلے میں عازمین خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع، حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ آج ادا کیا جائیگا

شہباز شریف کاگرمیوں میں صنعتوں اور سی این جی کے شعبے کو گیس کی فراہمی کی مکمل بندش پر اظہار تشویش

datetime 19  جولائی  2021

شہباز شریف کاگرمیوں میں صنعتوں اور سی این جی کے شعبے کو گیس کی فراہمی کی مکمل بندش پر اظہار تشویش

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے ملک میں صنعتوں اور سی این جی کے شعبے کو گیس کی فراہمی کی مکمل بندش پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہاکہ گرمیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے جو بدانتظامی کی انتہا ہے۔اپنے بیان میں کہا کہ گذشتہ مہینے سے بجلی اور گیس… Continue 23reading شہباز شریف کاگرمیوں میں صنعتوں اور سی این جی کے شعبے کو گیس کی فراہمی کی مکمل بندش پر اظہار تشویش

شہری واٹس ایپ کا استعمال احتیاط سے کریں نہیں تو اکائونٹ بند ہو سکتا ہے

datetime 19  جولائی  2021

شہری واٹس ایپ کا استعمال احتیاط سے کریں نہیں تو اکائونٹ بند ہو سکتا ہے

مکوآنہ (این این آئی )سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ نے بھارت کے 20 لاکھ اکاؤنٹس بند کر دیئے جن سے غلط اور نقصان دہ معلومات شیئر کی گئیں تھی ۔ ایپ نے نقصان دہ اور غلط معلومات دینے پر بھارتی صارفین کے 20 لاکھ اکاؤنٹس بند کیے۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی نینئیانفارمیشن ٹیکنالوجی… Continue 23reading شہری واٹس ایپ کا استعمال احتیاط سے کریں نہیں تو اکائونٹ بند ہو سکتا ہے

افغانستان پر نگاہ رکھنے کے لئے روس کی امریکہ کو فضائی اڈوں کی پیشکش

datetime 19  جولائی  2021

افغانستان پر نگاہ رکھنے کے لئے روس کی امریکہ کو فضائی اڈوں کی پیشکش

ماسکو(این این آئی) روس نے امریکہ کو پیشکش کی ہے کہ وہ اس کے فضائی اڈے استعمال کرسکتا ہے۔ حیرت انگیز طور پر جن فضائی اڈوں کو استعمال کرنے کی پیشکش کی گئی ہے وہ وسطی ایشیائی ریاستوں میں واقع ہیں۔اس بات کا انکشاف عالمی نشریاتی اداروں نے ایک روسی اخبار کے توسط سے کیا… Continue 23reading افغانستان پر نگاہ رکھنے کے لئے روس کی امریکہ کو فضائی اڈوں کی پیشکش