اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو ہوشربا اضافہ

datetime 30  جولائی  2021

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو ہوشربا اضافہ

لاہور(این این آئی)ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا کے نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایک بار پھر قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ کردیاجس سے قیمت180روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق 10روپے اضافے سے گھریلو سلنڈر کی قیمت2110روپے اورکمرشل سلنڈر کی قیمت اور 8080روپے تک پہنچ… Continue 23reading اوگرا کے نوٹیفکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو ہوشربا اضافہ

ترکی کے 21 صوبوں میں آگ بھڑک اٹھی‎‎

datetime 30  جولائی  2021

ترکی کے 21 صوبوں میں آگ بھڑک اٹھی‎‎

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) 28 اور 29 جولائی کے درمیان ترکی کے 21 صوبوں میں 63 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔ ترکی میں مختلف مقامات پر لگنے والی آگ کے بعد متاثرہ دیہات کو خالی کرا لیا گیا ہے جبکہ چھٹیوں پر آئے سیاح بھی اپنے ہوٹلوں کو چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔… Continue 23reading ترکی کے 21 صوبوں میں آگ بھڑک اٹھی‎‎

سندھ بھر میں ہونے والے تمام امتحانا ت ملتوی کر دیے گئے

datetime 30  جولائی  2021

سندھ بھر میں ہونے والے تمام امتحانا ت ملتوی کر دیے گئے

کراچی (مانیٹرنگ،این این آئی)سندھ بھر میں ہونے والے تمام امتحانا ت ملتوی کر دیے گئے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں کل سے ہونے والے تمام امتحانات ایک ہفتے کے لئے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، واضح رہے کہ کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جاری ہیں جبکہ گزشتہ دنوں صوبائی وزیرتعلیم… Continue 23reading سندھ بھر میں ہونے والے تمام امتحانا ت ملتوی کر دیے گئے

اسلام آباد لڑکے لڑکی پر تشدد اور برہنہ ویڈیو کیس، مرکزی ملزم عثمان مرزا نے اپنا جرم تسلیم کرلیا

datetime 30  جولائی  2021

اسلام آباد لڑکے لڑکی پر تشدد اور برہنہ ویڈیو کیس، مرکزی ملزم عثمان مرزا نے اپنا جرم تسلیم کرلیا

سلام آباد (آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں لڑکے لڑکی پر تشدد کرنے اور برہنہ ویڈیو بنانے والے کیس کے مرکزی ملزم عثمان مرزا نے اپنا جرم تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ جرم کا ارتکاب کیا مگر معافی مانگ لی تھی،پولیس نے کسی بااثر کے کہنے پر گرفتار پہلے کیا اور ویڈیو بعد میں وائرل کی گئی،متاثرہ… Continue 23reading اسلام آباد لڑکے لڑکی پر تشدد اور برہنہ ویڈیو کیس، مرکزی ملزم عثمان مرزا نے اپنا جرم تسلیم کرلیا

محمد بن سلمان کی عمران خان کو دورہ سعودی عرب کی دعوت‎

datetime 30  جولائی  2021

محمد بن سلمان کی عمران خان کو دورہ سعودی عرب کی دعوت‎

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ۔ سعودی سفیر نے وزیراعظم کو اکتوبر میں مڈل ایسٹ گرین منصوبے کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔ وزیراعظم کو دعوت سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے دی گئی جو… Continue 23reading محمد بن سلمان کی عمران خان کو دورہ سعودی عرب کی دعوت‎

سابق سینیٹر کرنل (ریٹائرڈ) طاہر مشہدی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے

datetime 30  جولائی  2021

سابق سینیٹر کرنل (ریٹائرڈ) طاہر مشہدی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے

کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر کرنل (ریٹائرڈ) طاہر مشہدی نے ایم کیو ایم کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے طاھر مشہدی کو پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت سندھ… Continue 23reading سابق سینیٹر کرنل (ریٹائرڈ) طاہر مشہدی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے

اسلام آباد،2 بیویوں کے شوہر سے شادی کی خواہش خاتون کو عدالت سے رجوع کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 30  جولائی  2021

اسلام آباد،2 بیویوں کے شوہر سے شادی کی خواہش خاتون کو عدالت سے رجوع کرنا مہنگا پڑ گیا

؎اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) وفاقی دارالحکومت میں دو بیویاں رکھنے والے شہری سے تیسری شادی کی خواہش مند خاتون عدالت پہنچ گئی، تاہم اس کی درخواست جرمانہ عائد کرکے خارج کردی گئی۔ذرائع کے مطابق شہری کو تیسری شادی کے لیے پہلی دو بیویوں سے اجازت نہ ملنے پر خاتون نے عدالت سے… Continue 23reading اسلام آباد،2 بیویوں کے شوہر سے شادی کی خواہش خاتون کو عدالت سے رجوع کرنا مہنگا پڑ گیا

کرکٹر حماد اعظم کی امریکا شفٹ ہونے کی تیاریاں مکمل‎

datetime 30  جولائی  2021

کرکٹر حماد اعظم کی امریکا شفٹ ہونے کی تیاریاں مکمل‎

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن پالیسی سے ناراض ہو کر امریکا شفٹ ہونے والے سمیع اسلم کے بعد ایک اور قومی کرکٹر حماد اعظم نے امریکا میں کرکٹ کھیلنے اور شفٹ ہونے کی تیاریاں مکمل کرلیں ذرائع کے مطابق آل راونڈر حماد اعظم کا امریکا میں کرکٹ کھیلنے کا معاہدہ آخری مراحل… Continue 23reading کرکٹر حماد اعظم کی امریکا شفٹ ہونے کی تیاریاں مکمل‎

57 فیصدپاکستانیوںکی رائے ہے کہ ملک غلط سمت میں جا رہا ہے‎ 49 فیصد شہریوں کی نظر میں مہنگائی ملک کا سب سے اہم مسئلہ ہے‎

datetime 30  جولائی  2021

57 فیصدپاکستانیوںکی رائے ہے کہ ملک غلط سمت میں جا رہا ہے‎ 49 فیصد شہریوں کی نظر میں مہنگائی ملک کا سب سے اہم مسئلہ ہے‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ستاون فیصد شہریوں نے ملک کو غلط سمت جانے کا اظہار کر دیا جبکہ 38فیصد نے اس کے برعکس اپنی رائے دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 46فیصد عوام نے وزیراعلیٰ پنجاب کی کارکردگی کر عدم اطمینان کا اظہار کر دیاہے نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق انسٹیٹیوٹ… Continue 23reading 57 فیصدپاکستانیوںکی رائے ہے کہ ملک غلط سمت میں جا رہا ہے‎ 49 فیصد شہریوں کی نظر میں مہنگائی ملک کا سب سے اہم مسئلہ ہے‎