اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

57 فیصدپاکستانیوںکی رائے ہے کہ ملک غلط سمت میں جا رہا ہے‎ 49 فیصد شہریوں کی نظر میں مہنگائی ملک کا سب سے اہم مسئلہ ہے‎

datetime 30  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ستاون فیصد شہریوں نے ملک کو غلط سمت جانے کا اظہار کر دیا جبکہ 38فیصد نے اس کے برعکس اپنی رائے دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 46فیصد عوام نے وزیراعلیٰ پنجاب کی کارکردگی کر عدم اطمینان کا اظہار کر دیاہے

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کے سروے کے مطابق پنجاب کے 57 فیصد شہریوں کی رائے ہے کہ ملک غلط سمت میں جا رہا ہے جبکہ 38 فیصد کی رائے اس کے برعکس ہے۔ سات ہزار سے زائد افراد کی رائے پر مشتمل سروے کے مطابق پنجاب کے 49 فیصد شہریوں کی نظر میں مہنگائی ملک کا سب سے اہم مسئلہ ہے جبکہ 19 فیصد نے بے روزگاری اور 13 فیصد نے غربت کو پاکستان کا اہم مسئلہ قرار دیا ہے۔ سروے میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ پنجاب کے 46 فیصد شہری عثمان بزدار حکومت کی کارکردگی سے غیر مطمئن ہیں جبکہ 32 فیصد نے صوبائی حکومت کی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔ موجودہ معاشی صورتحال کو مدنظر رکھ کر حکومت کے پانچ سال مکمل کرنے کا سوال پر پنجاب کے 52 فیصد شہری حکومتی مدت مکمل کرنے کے حامی جبکہ 43 فیصد اس کے مخالف نظر آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…