اسلام آباد،مدرسہ جامعہ آمنہ ضیاء البنات کے باتھ روم سے 13 سالہ طالبعلم کی لاش برآمد
اسلام آباد(آن لائن)تھانہ سہالہ کی حدود کہوٹہ روڈ ہمک اسلام آباد میں واقع مدرسہ جامعہ آمنہ ضیاء البنات کے باتھ روم سے 13 سالہ طالبعلم کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ واقعہ کی اطلاع پر پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے پمز ہسپتال منتقل کرا دی ہے۔ واقعہ 10 اگست… Continue 23reading اسلام آباد،مدرسہ جامعہ آمنہ ضیاء البنات کے باتھ روم سے 13 سالہ طالبعلم کی لاش برآمد