ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافہ مریضوں اور لواحقین کی مشکلات بڑھ گئیں
کراچی(این این آئی) زندگی بچانے والے ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے نے مریضوں اور لواحقین کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیاہے۔آگمنٹین جو 164 روپے میںملتی تھی مارکیٹ میں 200 روپے میں مل رہی ہے جبکہ کانکر کا پرانا ریٹ 142 روپے تھا اور اب نیا ریٹ 241 روپے ہیں۔ کیلشیم انجیکشن کا… Continue 23reading ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافہ مریضوں اور لواحقین کی مشکلات بڑھ گئیں