اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

دھرنے کے باعث لاہور کے مختلف علاقوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند، کالعدم تحریک کا اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021

دھرنے کے باعث لاہور کے مختلف علاقوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند، کالعدم تحریک کا اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان

لاہور (این این آئی) ملتان روڈ پر کالعدم تحریک کے دھرنے کے باعث لاہور کے علاقے سمن آباد، شیرا کوٹ، نواں کوٹ، گلشن راوی، سبزہ زار اور اقبال ٹان میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی، جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔وزارت داخلہ کے پاکستان ٹیلی… Continue 23reading دھرنے کے باعث لاہور کے مختلف علاقوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند، کالعدم تحریک کا اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان

معدے کی جلن اور تیزابیت کا گھر بیٹھے علاج

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021

معدے کی جلن اور تیزابیت کا گھر بیٹھے علاج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بدہضمی، معدے میں ورم یا دیگر مسائل کا سامنا سب کو ہی ہوتا ہے اور ایسا عام طور پر معدے کی گرمی کا نتیجہ ہوتا ہے، جس کی وجہ زیادہ مصالحے دار کھانے، تمباکو نوشی یا الکحل، رات گئے منہ چلانے کی عادت وغیرہ ہوسکتی ہے۔ معدے کی گرمی یا اضافی… Continue 23reading معدے کی جلن اور تیزابیت کا گھر بیٹھے علاج

روایتی موضوعات سے ہٹ کر تاریخی کہانیوں پر ڈرامے اور فلمیں بنانا ہونگی ٗ وزیر اعظم عمران خان

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021

روایتی موضوعات سے ہٹ کر تاریخی کہانیوں پر ڈرامے اور فلمیں بنانا ہونگی ٗ وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ نوجوان نسل کو اسلامی تاریخ پر آگاہی دینے کیلئے جدید طریقوں کو بروئے کار لانا ہوگا،روایتی موضوعات سے ہٹ کر تاریخی کہانیوں پر ڈرامے اور فلمیں بنانا ہونگی۔ وزیرِ اعظم عمران خان سے فلمساز شہزاد نواز، ترک پروڈیوسر ایمرے کونْک، سید جنید علی… Continue 23reading روایتی موضوعات سے ہٹ کر تاریخی کہانیوں پر ڈرامے اور فلمیں بنانا ہونگی ٗ وزیر اعظم عمران خان

مریم اورنگزیب نے ٹارگٹڈ سبسڈی کے وزیراعظم عمران خان کے اعلان کو قوم سے تازہ فریب، جھوٹ اور فراڈ قرار دیدیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021

مریم اورنگزیب نے ٹارگٹڈ سبسڈی کے وزیراعظم عمران خان کے اعلان کو قوم سے تازہ فریب، جھوٹ اور فراڈ قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹارگٹڈ سبسڈی کے وزیراعظم عمران خان کے اعلان کو قوم سے تازہ فریب، جھوٹ اور فراڈ قرار دے دیا ۔ اپنے بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ عمران صاحب کو صرف اپنا ، اپنے مافیا اور اے ٹی ایمز کا احساس… Continue 23reading مریم اورنگزیب نے ٹارگٹڈ سبسڈی کے وزیراعظم عمران خان کے اعلان کو قوم سے تازہ فریب، جھوٹ اور فراڈ قرار دیدیا

امریکہ میں پہلی مرتبہ خنزیر کا گردہ انسان میں منتقل کرنے کا کامیاب تجربہ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021

امریکہ میں پہلی مرتبہ خنزیر کا گردہ انسان میں منتقل کرنے کا کامیاب تجربہ

نیویارک(این این آئی) انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ خنزیر کا گردہ کسی انسان میں لگا کر اس کا مطالعہ کیا گیا ہے تاہم یہ گردہ ایک ایسے شخص کو لگایا گیا ہے جو فوت ہوچکا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک یونیورسٹی میں واقع لینگون ہیلتھ ہسپتال کی ٹیم نے دیکھا کہ جب انہوں نے ایک لاش… Continue 23reading امریکہ میں پہلی مرتبہ خنزیر کا گردہ انسان میں منتقل کرنے کا کامیاب تجربہ

اتر پردیش میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر تین افراد گرفتار

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021

اتر پردیش میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر تین افراد گرفتار

لکھنو (این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں نکالے جانے والے ایک مذہبی جلوس کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد گرفتاریاں کی گئیں ۔عید… Continue 23reading اتر پردیش میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر تین افراد گرفتار

شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ ٗ حکومت شدید تنقید کی زد میں

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021

شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ ٗ حکومت شدید تنقید کی زد میں

اسلام آباد(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان زاہد خان نے مشیرخزانہ شوکت ترین کو خیبرپختونخوا کے سینیٹر بنانے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پختونخوا کے مینڈیٹ اور عوام کا مذاق اڑارہی ہے،کراچی سے تعلق رکھنے والے شخص کو اپنے مفادات کیلئے پختونخوا کو استعمال… Continue 23reading شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ ٗ حکومت شدید تنقید کی زد میں

اتوار کو ہونے والے سب سے بڑے ٹاکرے کیلئے آپ گھبراہٹ کا شکار تو نہیں ہیں؟ ویرات کوہلی کے انتہائی مضحکہ خیز انداز پر صارفین کے تبصرے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021

اتوار کو ہونے والے سب سے بڑے ٹاکرے کیلئے آپ گھبراہٹ کا شکار تو نہیں ہیں؟ ویرات کوہلی کے انتہائی مضحکہ خیز انداز پر صارفین کے تبصرے

دبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے ہائی وولٹیج گیم پاک بھارت ٹاکرے سے قبل گھبراہٹ کے حوالے سے اظہارِ خیال کیا ہے۔ویرات کوہلی نے انتہائی مضحکہ خیز انداز میں پاک بھارت ٹاکرے پر اظہارِ خیال اپنے ٹوئٹ میں کیا ہے۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس… Continue 23reading اتوار کو ہونے والے سب سے بڑے ٹاکرے کیلئے آپ گھبراہٹ کا شکار تو نہیں ہیں؟ ویرات کوہلی کے انتہائی مضحکہ خیز انداز پر صارفین کے تبصرے

پاک افغان بارڈر طورخم لوگوں کے لیے کھول دیا گیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021

پاک افغان بارڈر طورخم لوگوں کے لیے کھول دیا گیا

ضلع خیبر (این این آئی)پاک افغان بارڈر طورخم آن لائن ویزہ پر لوگوں کے لیے کھول دیا گیا۔بارڈر زرائع کے مطابق پاکستانی ویزہ رکھنے والے افغانی اب طورخم بارڈر کے راستے پاکستان آنا شروع ہو چکے ہیں، طورخم بارڈر پر کرونا ایس او پی بحال رہے گی۔طورخم بارڈر ذرائع کے مطابق طورخم گیٹ کو کرونا… Continue 23reading پاک افغان بارڈر طورخم لوگوں کے لیے کھول دیا گیا