جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک افغان بارڈر طورخم لوگوں کے لیے کھول دیا گیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021 |

ضلع خیبر (این این آئی)پاک افغان بارڈر طورخم آن لائن ویزہ پر لوگوں کے لیے کھول دیا گیا۔بارڈر زرائع کے مطابق پاکستانی ویزہ رکھنے والے افغانی اب طورخم بارڈر کے راستے پاکستان آنا شروع ہو چکے ہیں، طورخم بارڈر پر کرونا ایس او پی بحال رہے گی۔طورخم بارڈر ذرائع کے مطابق طورخم گیٹ کو کرونا ایس او پی کے باعث مئی میں بند کر دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق آن لائن اور سٹیکر ویزہ ہولڈر پاکستان آ سکتے ہیں، فیصلے پر افغان عوام نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بیشتر افغانی علاج اور کاروبار کیلئے آ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…