بارشیں برسانے والی ہوائیں آج شام پاکستان میں داخل ہو ں گی ،موسلادھار بارش ، برفباری اور ژالہ باری کی پیش گوئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بارشیں برسانے والی ہوائیں آج شام پاکستان میں داخل ہو ں گی ،موسلادھار بارش ، بارفباری اور ژالہ باری کی پیش گوئی کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آج جمعہ کےروزملک کے بالائی /وسطی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بالائی /وسطی پنجاب، بالائی خیبر پختو نخوا،… Continue 23reading بارشیں برسانے والی ہوائیں آج شام پاکستان میں داخل ہو ں گی ،موسلادھار بارش ، برفباری اور ژالہ باری کی پیش گوئی