ملک کا وہ شہر جہاں چینی کی قیمت فی کلو160روپے تک پہنچ گئی
ہنگو( آن لائن)ہنگو میں کمر توڑ مہنگائی ،چینی ،گھی،آٹا اور دیگر اشیاء خوردنوش کی قیمتیں آسمان پر،عوام کی چیخیں نکل گئی اور حکومت کو بددعائیں دینے لگی۔ آن لائن سروے کے مطابق دیگر جگوں کی طرح ہنگو میں بھی کمرتوڑ مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کیا ہے۔ چینی کی قیمت فی کلو 160روپے تک… Continue 23reading ملک کا وہ شہر جہاں چینی کی قیمت فی کلو160روپے تک پہنچ گئی