ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

شاہین آفریدی کی گیند پر حسن علی کا کیچ ڈراپ کرنا شکست کا باعث بن گیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

شاہین آفریدی کی گیند پر حسن علی کا کیچ ڈراپ کرنا شکست کا باعث بن گیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا سیمی فائنل میں جیت کی فائنل میں پہنچ گیا ہے،شاہین آفریدی کے اوور میں آسٹریلوی کھلاڑی کا حسن علی نے کیچ ڈراپ کر دیا، اگر حسن علی کیچ پکڑ لیتے تو میچ کی صورتحال کچھ اور ہونا تھی، اس طرح حسن علی کا کیچ چھوڑنا پاکستان کی شکست کا سبب بن گیا۔حسن… Continue 23reading شاہین آفریدی کی گیند پر حسن علی کا کیچ ڈراپ کرنا شکست کا باعث بن گیا

آسٹریلیا نے پاکستان سے فتح چھین لی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

آسٹریلیا نے پاکستان سے فتح چھین لی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا سیمی فائنل میں جیت کی فائنل میں پہنچ گیا، پاکستان نے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو جیتنے کے لئے 177 رنز کا ہدف دیا، آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر اور ایرون فنچ نے اننگز کا آغاز کیا، شاہین شاہ آفریدی نے ایرون فنچ کو پہلے ہی اوور میں آؤٹ کر… Continue 23reading آسٹریلیا نے پاکستان سے فتح چھین لی

صفر پر رضوان کا کیچ چھوڑنا آسٹریلیا کو مہنگا پڑ گیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

صفر پر رضوان کا کیچ چھوڑنا آسٹریلیا کو مہنگا پڑ گیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستانی بیٹر محمد رضوان نے شاندار 67 رنز بنائے، محمد رضوان پہلے دو اوورز میں کوئی رنز نہ بنا سکے وہ کچھ سست بھی دکھائی دیے لیکن تیسرے اوور میں محمد رضوان نے میکسویل کی گیند پر شارٹ مارا لیکن وارنر ان کا… Continue 23reading صفر پر رضوان کا کیچ چھوڑنا آسٹریلیا کو مہنگا پڑ گیا

بابراعظم اورمحمد رضوان کی جوڑی نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

بابراعظم اورمحمد رضوان کی جوڑی نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے، سیمی فائنل میں دونوں بلے بازوں کے درمیان شراکت میں 71 رنز بنے، انہوں نے ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ پارٹنر شپ رنز بنانے والی جوڑی کا اعزاز… Continue 23reading بابراعظم اورمحمد رضوان کی جوڑی نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ٹیم نمبر ون نہیں بنتی تو چیئرمین سمیت سب فلاپ ہیں،رمیز راجہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

ٹیم نمبر ون نہیں بنتی تو چیئرمین سمیت سب فلاپ ہیں،رمیز راجہ

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم نمبر ون نہیں بنتی تو چیئرمین سمیت سب فلاپ ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل سے قبل رمیز راجہ نے کرکٹ فینز کے لیے پیغام میں انہوں نے کہاکہ فینز کی ویلیو سمجھتا ہوں،کرکٹر کو فینز بڑا بناتے… Continue 23reading ٹیم نمبر ون نہیں بنتی تو چیئرمین سمیت سب فلاپ ہیں،رمیز راجہ

اپوزیشن نے حکومت سے مذاکرات کے لئے شرط رکھ دی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

اپوزیشن نے حکومت سے مذاکرات کے لئے شرط رکھ دی

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن نے حکومت سے مذاکرات کے لئے قانون سازی کی تفصیلات تحریری طور پر فراہم کرنے کی شرط رکھ دی،اپوزیشن نے حکومتی اتحادی جماعتوں سے بھی رابطے شروع کردیئے ہیں۔ اپوزیشن کی خصوصی کمیٹی کے ارکان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کرکے اپنے تحفظات اور شرائط سے آگاہ… Continue 23reading اپوزیشن نے حکومت سے مذاکرات کے لئے شرط رکھ دی

باب وولمر مرنے سے پہلے کلمہ پڑھ چکے تھے، انضمام الحق کا انکشاف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

باب وولمر مرنے سے پہلے کلمہ پڑھ چکے تھے، انضمام الحق کا انکشاف

لاہور (آن لائن) قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے سابق کوچ باب وولمر مرنے سے پہلے کلمہ پڑھ چکے تھے۔ تفصیلات کے مطابق 51 سالہ انضمام الحق کا کہنا تھا کہ مرنے سے 4 دن پہلے باب وولمر نے کلمہ پڑھا تھا، وہ سابق ٹیسٹ کرکٹرمشتاق احمد… Continue 23reading باب وولمر مرنے سے پہلے کلمہ پڑھ چکے تھے، انضمام الحق کا انکشاف

محمد رضوان بھی سیمی فائنل میں اہم اعزاز حاصل کرکے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

محمد رضوان بھی سیمی فائنل میں اہم اعزاز حاصل کرکے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میچ میں آسٹریلیا کیخلاف وکٹ کیپر بیٹر رضوان نے 2021 میں ایک ہزار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز مکمل کرلیے۔محمد رضوان نے سال 2021 میں ایک ہزار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز مکمل کرلیے۔ رضوان ایک کیلنڈر ائیر میں ہزار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز… Continue 23reading محمد رضوان بھی سیمی فائنل میں اہم اعزاز حاصل کرکے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے

پاکستان کے اوپننگ باؤلرز میرے لیے بڑا درد سر ہیں، بریڈ ہاگ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان کے اوپننگ باؤلرز میرے لیے بڑا درد سر ہیں، بریڈ ہاگ

دبئی(این این آئی)آسٹریلیا کے سابق اسپنر بریڈ ہاگ نے پاکستان کے اوپننگ باؤلرز کو بڑا سر درد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی اورعماد وسیم خطرناک باؤلرز ہیں۔آسٹریلیا کے سابق لیگ اسپنر بریڈ ہاگ نے سیمی فائنل سے قبل ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading پاکستان کے اوپننگ باؤلرز میرے لیے بڑا درد سر ہیں، بریڈ ہاگ