منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

امریکی سمٹ میں شرکت سے انکار کے بعد چین کا پاکستان کے حق میں بڑا بیان

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

امریکی سمٹ میں شرکت سے انکار کے بعد چین کا پاکستان کے حق میں بڑا بیان

بیجنگ (این این آئی) پاکستان کی جانب سے امریکا کی ڈیمو کریسی سمٹ میں شرکت نہ کرنے پر چین نے کہا ہے کہ پاکستان نے جمہوریت سربراہی اجلاس میں شرکت سے انکار کرکے چین کا حقیقی بھائی ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے جمہوریت کے عنوان… Continue 23reading امریکی سمٹ میں شرکت سے انکار کے بعد چین کا پاکستان کے حق میں بڑا بیان

خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں ایک انوکھا معرکہ ایک ہی شخص کی دو بیویاں الیکشن لڑنے میدان میں اتر آئیں

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں ایک انوکھا معرکہ ایک ہی شخص کی دو بیویاں الیکشن لڑنے میدان میں اتر آئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر پختون خوا کے ضلع مردان میں باقی صوبے کی طرح آج کل بلدیاتی انتخابات کی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہیں لیکن وہاں کے حلقے میں ایک معرکہ اتنا انوکھا ہے کہ جس کی شاید کوئی نظیر نہیں ملتی، اور وہ معرکہ ایک شخص کی دو بیویوں کے مابین… Continue 23reading خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں ایک انوکھا معرکہ ایک ہی شخص کی دو بیویاں الیکشن لڑنے میدان میں اتر آئیں

تلاشی دینے سے انکار پر وفاقی وزیر علی زیدی کو برطانوی پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

تلاشی دینے سے انکار پر وفاقی وزیر علی زیدی کو برطانوی پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

لندن (این این آئی)وفاقی وزیر علی زیدی کو برطانوی پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق علی زیدی گزشتہ روز ممبرانِ پارلیمنٹ سے ملاقات کے لیے ہائوس آف کامنز گئے۔اس موقع پر پورٹیکلس ہائوس سے پارلیمنٹ جانے والے راستے میں سیکیورٹی نے وفاقی وزیر کو روکا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علی زیدی… Continue 23reading تلاشی دینے سے انکار پر وفاقی وزیر علی زیدی کو برطانوی پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

روٹی کی قیمت12روپے جبکہ نان کی قیمت 18روپے ہو گئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

روٹی کی قیمت12روپے جبکہ نان کی قیمت 18روپے ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) غریب عوام کیلئے بری خبر، نان روٹی ایسوسی ایشن نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،روٹی کی قیمت 10سے بڑھا کر 12روپے کر دی گئی جبکہ نان کی قیمت 15سے بڑھا کر18روپے کر دی گئی۔اس حوالے سے نان بائی ایسوسی ایشن نے لاہور میں ہنگامی اجلاس بلا… Continue 23reading روٹی کی قیمت12روپے جبکہ نان کی قیمت 18روپے ہو گئی

منی لانڈرنگ مقدمہ‘شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر کیخلاف چالان تیار

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

منی لانڈرنگ مقدمہ‘شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر کیخلاف چالان تیار

لاہور(این این آئی) ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ مقدمے میں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر کے خلاف چالان تیار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام 11 دسمبر کو عدالت میں چالان جمع کرائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے چالان میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو مرکزی ملزم نامزد کیا… Continue 23reading منی لانڈرنگ مقدمہ‘شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر کیخلاف چالان تیار

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں پھر اضافہ

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں پھر اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، مزید39پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر 178 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے۔ گزشتہ روزانٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں پھر اضافہ

”اتنی گندی ویڈیو ریلیز ہونے والی ہیں کے دیکھنے کے بعد عرق گلاب سے آنکھیں دھونی پڑنی ہیں“ کیپٹن (ر) صفدر کی دھمکی

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

”اتنی گندی ویڈیو ریلیز ہونے والی ہیں کے دیکھنے کے بعد عرق گلاب سے آنکھیں دھونی پڑنی ہیں“ کیپٹن (ر) صفدر کی دھمکی

لاہو ر(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اتنی گندی ویڈیوریلیز ہونےوالی ہیں کہ دیکھنے کے بعد عرق گلاب سے آنکھیں دھونی پڑیں گی ۔ کیپٹن (ر)صفدر کے بیان پر وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہبازگل نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر)صفدر لگاتار گندی… Continue 23reading ”اتنی گندی ویڈیو ریلیز ہونے والی ہیں کے دیکھنے کے بعد عرق گلاب سے آنکھیں دھونی پڑنی ہیں“ کیپٹن (ر) صفدر کی دھمکی

’’” جو شخص ایک بوتل کا ڈھکن نہیں کھول سکتا وہ وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہا ہے‘‘سعید غنی کی بلاول کو ڈھکن کھول کر پانی کی بوتل دینے کی ویڈیو وائرل۔۔ سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

’’” جو شخص ایک بوتل کا ڈھکن نہیں کھول سکتا وہ وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہا ہے‘‘سعید غنی کی بلاول کو ڈھکن کھول کر پانی کی بوتل دینے کی ویڈیو وائرل۔۔ سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)صوبائی وزیر سندھ سعید غنی کی اپنے لیڈر کیساتھ والہانہ محبت کا اظہار ، بوتل کا ڈھکن کھول کر بلاول کو پانی پلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایک تقریب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے ٹیبل سے پانی کی بوتل اٹھائی اور… Continue 23reading ’’” جو شخص ایک بوتل کا ڈھکن نہیں کھول سکتا وہ وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہا ہے‘‘سعید غنی کی بلاول کو ڈھکن کھول کر پانی کی بوتل دینے کی ویڈیو وائرل۔۔ سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے

سادگی کے دعوے کرنے والی پنجاب حکومت نے وزراء اور وزیراعلیٰ کیلئے کتنی گاڑیاں خریدنے کےلیے پیسوں کی منظوری دے دی ؟ بڑا دعویٰ

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

سادگی کے دعوے کرنے والی پنجاب حکومت نے وزراء اور وزیراعلیٰ کیلئے کتنی گاڑیاں خریدنے کےلیے پیسوں کی منظوری دے دی ؟ بڑا دعویٰ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) پنجاب کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے صوبائی وزرا کے لیے نئی گاڑیوں کی خریداری کے لیے سپلیمنٹری گرانٹ جاری کرنےکی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پنجاب کابینہ کے وزرا کے لیے 1800 سی سی 46 نئی گاڑیوں اور وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ایک بلٹ پروف گاڑی… Continue 23reading سادگی کے دعوے کرنے والی پنجاب حکومت نے وزراء اور وزیراعلیٰ کیلئے کتنی گاڑیاں خریدنے کےلیے پیسوں کی منظوری دے دی ؟ بڑا دعویٰ