پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

کشمیر اور کشمیری عوام سے میرا دل کا رشتہ ہے، شاہد آفریدی

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

کشمیر اور کشمیری عوام سے میرا دل کا رشتہ ہے، شاہد آفریدی

اسلام آباد(آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ کشمیر پریمئیر لیگ کے دوسرے سیزن میں بھی برینڈ ایمبیسڈر ہوں گے۔چیئرمین کشمیر پریمئیر لیگ ارشد خان تنولی کے ساتھ ملاقات کے بعد انہوں نے کہا کہ کشمیر اور کشمیری عوام سے میرا دل کا رشتہ ہے ، کشمیر… Continue 23reading کشمیر اور کشمیری عوام سے میرا دل کا رشتہ ہے، شاہد آفریدی

اردو فلکس پر آنے والا دی مرزا ملک شو ایک دلچسپ شو ہوگا، شعیب ملک

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

اردو فلکس پر آنے والا دی مرزا ملک شو ایک دلچسپ شو ہوگا، شعیب ملک

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ہمراہ آنے والے شو کے حوالے سے وعدہ کیا ہے کہ یہ ایک دلچسپ شو ہوگا۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مداحوں کو اطلاع دی کہ اردو فلکس پر آنے والا دی مرزا ملک شو ایک دلچسپ شو ہوگا۔شعیب ملک… Continue 23reading اردو فلکس پر آنے والا دی مرزا ملک شو ایک دلچسپ شو ہوگا، شعیب ملک

نالج پلیٹ فارم نے پاکستان کا پہلا آرٹیفیشل لرننگ کوچ ’’پڑھائی بڈی‘‘ لانچ کر دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

نالج پلیٹ فارم نے پاکستان کا پہلا آرٹیفیشل لرننگ کوچ ’’پڑھائی بڈی‘‘ لانچ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے معروف ای ڈی ٹیک وینچر نے ملک کے پہلے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پروگرام ’’پڑہائی بڈی‘‘ جو لرننگ کوچ کا کردار ادا کرتا ہے لانچ کر دیا۔ یہ پروگرام طلباء کو یہ سہولت مہیا کرتا ہے کہ وہ اپنے تعلیمی سفر کو آسانی اور تیزی کے ساتھ عبور کر سکیں۔… Continue 23reading نالج پلیٹ فارم نے پاکستان کا پہلا آرٹیفیشل لرننگ کوچ ’’پڑھائی بڈی‘‘ لانچ کر دیا

مسائل کی سب سے بڑی وجہ قانون کی حکمرانی نہ ہو نا ہے، عمران خان

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

مسائل کی سب سے بڑی وجہ قانون کی حکمرانی نہ ہو نا ہے، عمران خان

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن قانون کی حکمرانی نہ ہونیکی علامت ہے، قانون پرعمل نہ ہونے سے کرپشن جنم لیتی ہے۔ جمہوریت وہیں مستحکم ہوتی ہے جہاں قانون کی حکمرانی ہو، دہشتگردی کے خلاف 80 ہزار جانوں کی قربانی دینے کے باوجود ہمیں خطرناک ملک کہا گیا… Continue 23reading مسائل کی سب سے بڑی وجہ قانون کی حکمرانی نہ ہو نا ہے، عمران خان

ڈیلٹا کے مقابلے میں اومیکرون زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے، عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

ڈیلٹا کے مقابلے میں اومیکرون زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے، عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون وائرس کی قسم ڈیلٹا کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے منتقل ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں عالمی ادارے نے کہاکہ اومیکرون 9 دسمبر تک 63 ممالک میں پھیل چکا ہے، جنوبی افریقہ میں یہ بہت تیزی سے ایک… Continue 23reading ڈیلٹا کے مقابلے میں اومیکرون زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے، عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

مستقبل میں انجینئرنگ ، کامرس ، بزنس اور تھرڈ ڈویژن ڈگری حاصل کرنیوالے ٹیچرز نہیں بنیں گے، نئی پالیسی جاری

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

مستقبل میں انجینئرنگ ، کامرس ، بزنس اور تھرڈ ڈویژن ڈگری حاصل کرنیوالے ٹیچرز نہیں بنیں گے، نئی پالیسی جاری

لاہور (ا ین این آئی) مستقبل میں انجینئرنگ ، کامرس ، بزنس اور تھرڈ ڈویژن ڈگری حاصل کرنیوالے ٹیچرز نہیں بنیں گے،امتحان بھی پبلک سروس کمیشن لے گا،محکمہ تعلیم نے بھرتی کیلئے نئی پالیسی جاری کردی۔ مستقبل میں انجینئرنگ، کامرس، بزنس اور تھرڈ ڈیژن ڈگری حاصل کرنیوالے ٹیچرز نہیں بن سکیں گے۔ محکمہ تعلیم نے… Continue 23reading مستقبل میں انجینئرنگ ، کامرس ، بزنس اور تھرڈ ڈویژن ڈگری حاصل کرنیوالے ٹیچرز نہیں بنیں گے، نئی پالیسی جاری

سکینڈلز سامنے آنے کے بعد برطانوی وزیراعظم اور ان کی پارٹی کی حمایت میں کمی

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

سکینڈلز سامنے آنے کے بعد برطانوی وزیراعظم اور ان کی پارٹی کی حمایت میں کمی

لندن (این این آئی)برطانیہ میں وزیر اعظم بورس جانسن اور ان کی حکمراں سیاسی جماعت کنزرویٹو پارٹی کے لیے عوامی حمایت کا تناسب کم ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ کمی پارٹی سے متعلق سلسلہ وار اسکینڈلوں کے بعد سامنے آئی ۔ رائے دہندگان کی اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ اب وزیر اعظم کو مستعفی ہو… Continue 23reading سکینڈلز سامنے آنے کے بعد برطانوی وزیراعظم اور ان کی پارٹی کی حمایت میں کمی

مسجد حرام میں جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل طبی خدمات کے منصوبوں کا افتتاح

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

مسجد حرام میں جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل طبی خدمات کے منصوبوں کا افتتاح

ریاض (این این آئی)حرمین شریفین کے امور کے اعلی نگراں شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے مسجد حرام میں سعودی ہلال احمر کے منصوبوں کے افتتاح میں شرکت کی ہے ۔ ان میں حرکت قلب کو دوبارہ جاری کرنے کے لیے استعمال ہونے والا آلہ بھی شامل ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شیخ السدیس نے مسجد حرام… Continue 23reading مسجد حرام میں جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل طبی خدمات کے منصوبوں کا افتتاح

امریکہ میں طوفانی بگولوں سے تباہی، ہلاکتیں 94ہوگئیں

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

امریکہ میں طوفانی بگولوں سے تباہی، ہلاکتیں 94ہوگئیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاستوں میں طوفانی بگولوں سے تباہی کے بعد بحالی کا مشن جاری ہے،چھ ریاستوں میں آنیوالے طوفان سے ہر طرف تباہی کے مناظر ہیں ۔متاثرین نے کہاہے کہ بگولوں سے تباہی اس رفتار سے ہوئی کہ کسی کو سنبھلنے کاموقع بھی نہ ملا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریسکیوورکرزنے بتایاکہ تباہ حال عمارتوں کے ملبے… Continue 23reading امریکہ میں طوفانی بگولوں سے تباہی، ہلاکتیں 94ہوگئیں