پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

مستقبل میں انجینئرنگ ، کامرس ، بزنس اور تھرڈ ڈویژن ڈگری حاصل کرنیوالے ٹیچرز نہیں بنیں گے، نئی پالیسی جاری

datetime 13  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (ا ین این آئی) مستقبل میں انجینئرنگ ، کامرس ، بزنس اور تھرڈ ڈویژن ڈگری حاصل کرنیوالے ٹیچرز نہیں بنیں گے،امتحان بھی پبلک سروس کمیشن لے گا،محکمہ تعلیم نے بھرتی کیلئے نئی پالیسی جاری کردی۔ مستقبل میں انجینئرنگ، کامرس، بزنس اور تھرڈ ڈیژن ڈگری حاصل کرنیوالے ٹیچرز نہیں بن سکیں گے۔ محکمہ تعلیم نے بھرتی کیلئے نئی پالیسی جاری کر دی ہے۔

پہلے مرحلے میں اساتذہ کو عارضی طورپر 2 سال کیلئے بھرتی کیا جائے گا۔ اساتذہ کی نئی بھرتیوں کیلئے پالیسی دو ہزاراٹھارہ میں تبدیلی کی گئی۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے نئی پالیسی سے متعلق تمام اتھارٹیز کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اساتذہ کی نئی بھرتی کیلئے نوجوانوں کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنا لازمی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…