ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

ملک میں بجلی ایک بار پھر مہنگی کرنے کی تیاریاں

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

ملک میں بجلی ایک بار پھر مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد(این این آئی)بجلی کی قیمتوں میں چار روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے، جس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں چار روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے… Continue 23reading ملک میں بجلی ایک بار پھر مہنگی کرنے کی تیاریاں

افغانستان کی مدد کرنا ہماری مذہبی ذمہ داری ہے وزیراعظم عمران خان کا او آئی سی اجلاس میں خطاب

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

افغانستان کی مدد کرنا ہماری مذہبی ذمہ داری ہے وزیراعظم عمران خان کا او آئی سی اجلاس میں خطاب

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو افغانستان جیسی صورتحال کا سامنا نہیں، وہاں سالہا سال کرپٹ حکومتیں رہیں، افغانستان کے حالات کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان پاکستان نے اٹھایا،کوئی اقدام نہ اٹھایا گیا تو افغانستان میں سب سے بڑا انسانی بحران دیکھنا پڑیگا، اگر… Continue 23reading افغانستان کی مدد کرنا ہماری مذہبی ذمہ داری ہے وزیراعظم عمران خان کا او آئی سی اجلاس میں خطاب

او آئی سی اجلاس: پاکستان نے افغان عوام کی مدد کیلئے 6 نکات پیش کردیے

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

او آئی سی اجلاس: پاکستان نے افغان عوام کی مدد کیلئے 6 نکات پیش کردیے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے افغان عوام کی مدد کیلئے 6 نکاتی فریم ورک کی تجویز پیش کر دی ۔ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی نے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں افغان عوام کی مدد کیلئے6 نکاتی فریم ورک کی تجویز پیش کی جن میں کہاگیاکہ او آئی سی… Continue 23reading او آئی سی اجلاس: پاکستان نے افغان عوام کی مدد کیلئے 6 نکات پیش کردیے

بلدیاتی الیکشن ۔۔۔پولنگ سٹیشن کے باہرراکٹ حملہ

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

بلدیاتی الیکشن ۔۔۔پولنگ سٹیشن کے باہرراکٹ حملہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )کے پی کے میں بلدیاتی الیکشن کے موقع پر خیبر بازار دخہ خیل میں پولنگ اسٹیشن کے باہر راکٹ فائر کیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق مطابق مشتعل افراد نے پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کرکے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کرک… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن ۔۔۔پولنگ سٹیشن کے باہرراکٹ حملہ

میچ میں پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کیوں کیا؟ بھارتی عدالت نے 3 طلباکو جیل بھیج دیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

میچ میں پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کیوں کیا؟ بھارتی عدالت نے 3 طلباکو جیل بھیج دیا

آگرہ (این این آئی)بھارت کے شہر آگرہ میں زیر تعلیم کشمیری طالب علم شوکت احمد گنائی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران پاکستان کی حمایت پر جیل بھیج دیا گیا جو گزشتہ دو ماہ سے پابند سلاسل ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالب علم کی والدہ حافظہ… Continue 23reading میچ میں پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کیوں کیا؟ بھارتی عدالت نے 3 طلباکو جیل بھیج دیا

یہ افغانستان کی طرف مدد کا ہاتھ بڑھانے کا وقت ہے، پیچھے ہٹنے کا نہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا او آئی سی اجلاس سے دبنگ خطاب

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

یہ افغانستان کی طرف مدد کا ہاتھ بڑھانے کا وقت ہے، پیچھے ہٹنے کا نہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا او آئی سی اجلاس سے دبنگ خطاب

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اگست 2021 نے افغانستان میں سیاسی منظر نامے کو بدل دیا ہے ،لوگوں کی ضروریات وہی ہیں،یہ مدد کا ہاتھ بڑھانے کا وقت ہے، پیچھے ہٹنے کا نہیں،اسلامی دنیا افغانستان کے لوگوں کے ساتھ اسی طرح کھڑی ہو جس طرح اس نے… Continue 23reading یہ افغانستان کی طرف مدد کا ہاتھ بڑھانے کا وقت ہے، پیچھے ہٹنے کا نہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا او آئی سی اجلاس سے دبنگ خطاب

کے پی بلدیاتی انتخابات ٗ صوبائی وزیر پر پولنگ سٹیشنز پر دھاوا بولنے، عملے کو اغوا کرنے کا الزام

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

کے پی بلدیاتی انتخابات ٗ صوبائی وزیر پر پولنگ سٹیشنز پر دھاوا بولنے، عملے کو اغوا کرنے کا الزام

بنوں/اسلام آباد (این این آئی)جے یو آئی کے رہنما اور کے پی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اکرم درانی نے الزام عائد کیا ہے کہ بنوں کی تحصیل بکا خیل میں پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر شاہ محمد خان نے 5 پولنگ اسٹیشنز پر دھاوا بولا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکرم درانی نے الزام… Continue 23reading کے پی بلدیاتی انتخابات ٗ صوبائی وزیر پر پولنگ سٹیشنز پر دھاوا بولنے، عملے کو اغوا کرنے کا الزام

وکھری ٹائپ کی بارات۔۔۔ نوجوان دلہادلہن کولینے ٹرک پر چلا گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

وکھری ٹائپ کی بارات۔۔۔ نوجوان دلہادلہن کولینے ٹرک پر چلا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وکھری ٹائپ کی بارات۔۔نوجوان دلہادلہن کولینے ٹرک پر چلا گیا۔ تفصیلات کے مطابق العربیہ چینل کی جانب سے جاری ویڈیو کے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مصری نوجوان نے اپنی دلہن کو لینے کیلئے بگی یا گاڑی کی بجائے ٹرک پر بارات کیساتھ پہنچ گیا ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا… Continue 23reading وکھری ٹائپ کی بارات۔۔۔ نوجوان دلہادلہن کولینے ٹرک پر چلا گیا

عمران خان نے اپنا ہتک عزت کا مقدمہ 9 برس لٹکائے رکھا ٗجسٹس (ر) وجیہہ الدین نے ایک اور بیان داغ دیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

عمران خان نے اپنا ہتک عزت کا مقدمہ 9 برس لٹکائے رکھا ٗجسٹس (ر) وجیہہ الدین نے ایک اور بیان داغ دیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان قومی اتحاد جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنا ہتک عزت کا مقدمہ 9 برس لٹکائے رکھا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ تشویشناک امر ہے کہ اب بھی خود عدالت میں پیش نہ ہوئے، وڈیو لنک کا سہارا لیا۔وجیہہ الدین نے کہا کہ بحث… Continue 23reading عمران خان نے اپنا ہتک عزت کا مقدمہ 9 برس لٹکائے رکھا ٗجسٹس (ر) وجیہہ الدین نے ایک اور بیان داغ دیا