بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

وکھری ٹائپ کی بارات۔۔۔ نوجوان دلہادلہن کولینے ٹرک پر چلا گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وکھری ٹائپ کی بارات۔۔نوجوان دلہادلہن کولینے ٹرک پر چلا گیا۔ تفصیلات کے مطابق العربیہ چینل کی جانب سے جاری ویڈیو کے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مصری نوجوان نے اپنی دلہن کو لینے کیلئے بگی یا گاڑی کی بجائے ٹرک پر بارات کیساتھ پہنچ گیا ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہا بارات کی واپسی پر اپنی دلہن کیساتھ ہمراہ بڑے اطمینان سے گھر کی طرف واپس لوٹ رہا ہے ، دوستوں نے بھی اس پرمسرت موقع پر خوب ہارن بجا بجا کر خوشی کا اظہار کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…