اقلیت کے حقوق سلب نہیں ہونے دینگے ،چیف جسٹس گلزار احمد نے کرسمس پر بڑا اعلان کردیا
کراچی (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کرسمس کے موقع پر کہا ہے کہ اقلیت کے حقوق سلب نہیں ہونے دیں گے، عدلیہ آپ کے حقوق کا تحفظ کرے گی۔کراچی میں کرسمس کے موقع پر ٹرینٹی چرچ آمد پر چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ آپ کو اتنا ہی قانونی تحفظ… Continue 23reading اقلیت کے حقوق سلب نہیں ہونے دینگے ،چیف جسٹس گلزار احمد نے کرسمس پر بڑا اعلان کردیا