پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں، کینسر دل ،گردوں، اور جگر کی بیماریوں کا مفت علاج ہوتا ہے

datetime 2  جنوری‬‮  2022

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں، کینسر دل ،گردوں، اور جگر کی بیماریوں کا مفت علاج ہوتا ہے

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے فواد چودھری کو جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ سندھ واحد صوبہ ہے جہاں، کینسر دل ،گردوں، اور جگر کی بیماریوں کا مفت علاج ہوتا ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ پنجاب، خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر کے لوگ مفت علاج کیلئے سندھ آتے… Continue 23reading پاکستان کا وہ صوبہ جہاں، کینسر دل ،گردوں، اور جگر کی بیماریوں کا مفت علاج ہوتا ہے

حکومت نے ساڑھے تین سالوں میں عوام کے وسائل منی مائز اور مسائل میکسی مائز کر دئیے ہیں، سراج الحق

datetime 2  جنوری‬‮  2022

حکومت نے ساڑھے تین سالوں میں عوام کے وسائل منی مائز اور مسائل میکسی مائز کر دئیے ہیں، سراج الحق

گجرات(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نالائقی، نااہلی کے بحر بے کراں کی مسافر ہے جس کی کوئی حد نہیں،منی بجٹ کے ذریعے معاشی ناکامیوں کا بوجھ غریب عوام پر لاد دیا گیا۔ حکومت نے عوام کے وسائل منی مائز اور مسائل میکسی مائز کر… Continue 23reading حکومت نے ساڑھے تین سالوں میں عوام کے وسائل منی مائز اور مسائل میکسی مائز کر دئیے ہیں، سراج الحق

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی

datetime 2  جنوری‬‮  2022

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تازہ پیش گوئی کے مطابق موسم سرما کی مون سون کی دوسری بارش کا سبب بننے والا مغربی ہوائوں کا ایک طاقتور سسٹم شمالی بلوچستان کے راستے آج(پیر)ملک میں داخل ہوگا۔مغربی… Continue 23reading کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی

بلی کی دلچسپ انداز میں پیزا مانگتے ہوئے ویڈیو وائرل

datetime 2  جنوری‬‮  2022

بلی کی دلچسپ انداز میں پیزا مانگتے ہوئے ویڈیو وائرل

نیویارک(این این آئی)ایک چھوٹی سی بلی کی انٹرنیٹ پر دلچسپ انداز میں کھانے کے لیے پیزا مانگتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسی حوالے سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ ایک چھوٹی سی معصوم سی بلی پیزا کھانے کے لیے مانگ رہی… Continue 23reading بلی کی دلچسپ انداز میں پیزا مانگتے ہوئے ویڈیو وائرل

اومی کرون نامی وائرس نے پاکستان میں بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی اسلام آباد میں اومی کرون کے 64 ،پنجاب میں50 کیسز رپورٹ

datetime 2  جنوری‬‮  2022

اومی کرون نامی وائرس نے پاکستان میں بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی اسلام آباد میں اومی کرون کے 64 ،پنجاب میں50 کیسز رپورٹ

اسلام آباد(آن لائن) جنوبی افریقہ سے آنے والے اومی کرون نامی وائرس نے پاکستان میں بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے پاکستان کے تین بڑے شہروں میں اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے پاکستان کے تین بڑے شہروں اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی… Continue 23reading اومی کرون نامی وائرس نے پاکستان میں بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی اسلام آباد میں اومی کرون کے 64 ،پنجاب میں50 کیسز رپورٹ

خواتین کے خلاف تشدد خدا کی توہین کے مترادف ہے، پوپ فرانسس

datetime 2  جنوری‬‮  2022

خواتین کے خلاف تشدد خدا کی توہین کے مترادف ہے، پوپ فرانسس

ویٹی کن سٹی(این این آئی)کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے خواتین پر تشدد کو خدا کی توہین کے مترادف قرار دے دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پچاسی سالہ پوپ نے ویٹی کن کے سینٹ پیٹرز باسلیکا میں خصوصی تقریب سے خطاب میں کہا کہ خواتین کے خلاف تشدد کو ختم کرنا ضروری ہے۔کووڈ انیس… Continue 23reading خواتین کے خلاف تشدد خدا کی توہین کے مترادف ہے، پوپ فرانسس

مسلمانوں کو نسل کشی کی دھمکیاں، پانچ بھارتی فوجی سربراہان کا مودی کو کھلا خط

datetime 2  جنوری‬‮  2022

مسلمانوں کو نسل کشی کی دھمکیاں، پانچ بھارتی فوجی سربراہان کا مودی کو کھلا خط

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی مسلح افواج کے پانچ سابق سربراہان سمیت 200 سرکردہ شخصیات نے صدر رام ناتھ کووند اور وزیرِ اعظم نریندر مودی کے نام ایک کھلا خط لکھا ہے اور ریاست اتراکھنڈ کے ہری دوار میں ہونے والے ہندو مذہب کے اجتماع میں مبینہ اشتعال انگیزی پر تشویش ظاہر کی ہے۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading مسلمانوں کو نسل کشی کی دھمکیاں، پانچ بھارتی فوجی سربراہان کا مودی کو کھلا خط

برطانیہ نے کورونا کے علاج کیلئے گولیوں کے استعمال کی اجازت دے دی

datetime 2  جنوری‬‮  2022

برطانیہ نے کورونا کے علاج کیلئے گولیوں کے استعمال کی اجازت دے دی

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی دوا ساز کمپنی فائزر کی تیار کردہ کووڈ 19 کی گولیوں کو استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔برطانیہ سے قبل گزشتہ ماہ 23 دسمبر کو امریکا نے بھی کورونا سے تحفظ کی مذکورہ گولیوں کے استعمال کی منظوری دی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے میڈیسین… Continue 23reading برطانیہ نے کورونا کے علاج کیلئے گولیوں کے استعمال کی اجازت دے دی

اومیکرون سے پھیپھڑوں کی بجائے گلے کے متاثر ہونے کا امکان

datetime 2  جنوری‬‮  2022

اومیکرون سے پھیپھڑوں کی بجائے گلے کے متاثر ہونے کا امکان

لندن(این این آئی)ایسے شواہد مسلسل سامنے آرہے ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون سے پھیپھڑوں کی بجائے گلے کے متاثر ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے کہاکہ یہی وجہ ہے کہ بظاہر اومیکرون قسم بہت زیادہ متعدی ہے مگر کورونا کی دیگر اقسام کے… Continue 23reading اومیکرون سے پھیپھڑوں کی بجائے گلے کے متاثر ہونے کا امکان