راحت فتح ایڈ وانس ٹیکس کی مد میں 21لاکھ روپے کے ڈیفالٹرنکلے
لاہور( این این آئی)معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کو ایڈ وانس ٹیکس کی مد میں 21لاکھ روپے کی ادائیگی نہیں کی ۔ بتایا گیا ہے کہ راحت فتح علی خان کے ذمے پہلے کوارٹر کے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں 12لاکھ 47ہزار روپے واجب الادا تھے، گلوکار راحت… Continue 23reading راحت فتح ایڈ وانس ٹیکس کی مد میں 21لاکھ روپے کے ڈیفالٹرنکلے