بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

راحت فتح ایڈ وانس ٹیکس کی مد میں 21لاکھ روپے کے ڈیفالٹرنکلے

datetime 12  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کو ایڈ وانس ٹیکس کی مد میں 21لاکھ روپے کی ادائیگی نہیں کی ۔ بتایا گیا ہے کہ راحت فتح علی خان کے ذمے پہلے کوارٹر کے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں 12لاکھ 47ہزار روپے واجب الادا تھے، گلوکار

راحت فتح علی خان نے پہلے کوارٹر میں صرف 3 لاکھ ادائیگی کی۔گلوکار راحت فتح علی خان نے نے دوسرے کوارٹر کے ایڈوانس انکم ٹیکس کی مد میں تاحال 12 لاکھ 47ہزار روپے کی ادائیگی نہیںکی۔ ایف بی آر کی کارروائی بھی تاحال نوٹس بھیجنے سے آگے نہیںبڑھ سکی۔



کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…