وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج نے جیل میں شادی کرلی
لندن(این این آئی)خفیہ معلومات افشا کرکے دنیا بھر میں کھلبلی مچانے والے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے لندن کی جیل میں اپنی منگیتر اسٹیلا مورس سے شادی کرلی۔جولیان لندن کی جیل میں قید ہیں جہاں ان کو اپنے خلاف دائر مقدمے کی سماعت کے دوران رکھا گیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج نے جیل میں شادی کرلی