لاہو ر(این این آئی) پی ڈی ایم کے مہنگائی مکائو لانگ مارچ کیلئے مسلم لیگ (ن) نے قیادت کیلئے خصوصی ٹرک تیار کر لیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز اور حمزہ شہباز لانگ مارچ کیلئے لاہور سے روانہ ہونگے۔خصوصی ٹرک میں بیس سے زائد افراد کے بیٹھنے کی گنجائش رکھی گئی ہے۔ٹرک کو لانگ مارچ کی مناسبت سے تیار کیا گیا ہے۔ٹرک کا گرانڈ فلور مکمل طور پر ائرکنڈیشنڈ رکھا گیا ہے۔رہنمائوں کے بیٹھنے کیلئے خصوصی صوفے اور کرسیاں رکھی گئی ہیں۔خصوصی ٹرک کے علاوہ مریم نواز اور حمزہ شہباز کی بلٹ پروف گاڑیاں بھی قافلہ کیساتھ ہونگی۔
پی ڈی ایم کے مہنگائی مکائو لانگ مارچ کیلئے (ن)لیگ نے قیادت کیلئے خصوصی ٹرک تیار کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
پانچ سو ڈالر
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































