جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

حمزہ شہباز کا تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ سے رابطہ

datetime 1  اپریل‬‮  2022

حمزہ شہباز کا تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ سے رابطہ

لاہور( این این آئی )پنجاب میں حکومت سازی کیلئے سیاسی رابطوں کا سلسلہ تیز ہو گیا ، حکمران جماعت کے نامزد امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کے بعدمسلم لیگ(ن) نے بھی تحریک انصاف کے ہم خیال (چھینہ گروپ) سے رابطہ کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے… Continue 23reading حمزہ شہباز کا تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ سے رابطہ

رمضان المبارک میں پنجاب کے سرکاری دفاترکے اوقات کارتبدیل

datetime 1  اپریل‬‮  2022

رمضان المبارک میں پنجاب کے سرکاری دفاترکے اوقات کارتبدیل

لاہور( این این آئی)رمضان المبارک میں پنجاب بھر کے سرکاری دفاتر کے اوقات کارتبدیل کردئیے گئے ۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کے شعبہ ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتہ میں 5 روز کام کرنے والے سرکاری دفاتر صبح 10 بجے سے شام 4بجے ،ہفتہ میں 6 روز کام کرنے… Continue 23reading رمضان المبارک میں پنجاب کے سرکاری دفاترکے اوقات کارتبدیل

پیرکوسیاست سے ریٹائرہوناچاہتا تھالیکن کیوں رک گیا،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا انکشاف

datetime 1  اپریل‬‮  2022

پیرکوسیاست سے ریٹائرہوناچاہتا تھالیکن کیوں رک گیا،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سوموار(پیر) کوسیاست سے ریٹائر ہونا چاہتے تھا لیکن اگراس وقت عمران خان کا ساتھ چھوڑا تو میرا ضمیر مجھے ملامت کرے گا۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق راولپنڈی میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وقارالنساء کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے… Continue 23reading پیرکوسیاست سے ریٹائرہوناچاہتا تھالیکن کیوں رک گیا،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا انکشاف

خیبر پختونخواہ کی عوام نے بیرونی آقاؤں کےحضوربکنے والے غداروں کومسترد کردیا،وزیراعظم عمران خان

datetime 1  اپریل‬‮  2022

خیبر پختونخواہ کی عوام نے بیرونی آقاؤں کےحضوربکنے والے غداروں کومسترد کردیا،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام نے بیرونی آقاؤں کے حضوربکنے والے غداروں کوشدت سے مسترد کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں کے پی کے عوام نے بیرونی آقاؤں کے حضوربکنے… Continue 23reading خیبر پختونخواہ کی عوام نے بیرونی آقاؤں کےحضوربکنے والے غداروں کومسترد کردیا،وزیراعظم عمران خان

وفاقی وزیراسد عمر کا1 کروڑ نوکریوں کے حوالےسےبڑا دعویٰ

datetime 1  اپریل‬‮  2022

وفاقی وزیراسد عمر کا1 کروڑ نوکریوں کے حوالےسےبڑا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )وفاقی وزیراسدعمر نے کہا ہے کہ حکومت 5 سال میں ایک کروڑ نوکریوں کا ہدف حاصل کرسکتی ہے۔وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات سے ظاہر ہوتا ہے پاکستانی عوام اپنے دلیر لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے ،اب پاکستان… Continue 23reading وفاقی وزیراسد عمر کا1 کروڑ نوکریوں کے حوالےسےبڑا دعویٰ

جنوبی کوریا کی فضائیہ کے دوتربیتی طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے

datetime 1  اپریل‬‮  2022

جنوبی کوریا کی فضائیہ کے دوتربیتی طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے

سیول(این این آئی)جنوبی کوریا کی فضائیہ کے دوتربیتی طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔غیرملکی خیبر ایجنسی کے مطابق حادثے میں ہلاکتوں سے متعلق معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ ایسٹرن ایئر لائنز کا بوئنگ737 طیارہ چین کے علاقیکومنگ سے گوانگ زو جا رہا تھا۔بوئنگ737طیارہ چین کیگوانگ شی ریجن میں… Continue 23reading جنوبی کوریا کی فضائیہ کے دوتربیتی طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے

وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، فواد چوہدری

datetime 1  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سکیورٹی ایجنسیوں نے رپورٹ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پر حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی سے متعلق آگاہ کیا ہے۔فواد چوہدری… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، فواد چوہدری

اپوزیشن کا عمران خان کے نام اہم پیغام

datetime 1  اپریل‬‮  2022

اپوزیشن کا عمران خان کے نام اہم پیغام

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ عمران صاحب کاکرپشن کا بیانیہ ملکی اور غیر ملکی عدالتوں، ہر قانونی فورم پرپٹ گیا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مدینہ کے پاک نام پر سیاست کا بیانیہ آپ کی بدترین اور بھیانک کارکردگی کی نذر ہو گیا۔… Continue 23reading اپوزیشن کا عمران خان کے نام اہم پیغام

شہباز شریف آئندہ ہفتے وزیراعظم بن کر خط والے معاملے کو سامنے لائیں گے،سابق وزیراعظم کا بڑا اعلان

datetime 1  اپریل‬‮  2022

شہباز شریف آئندہ ہفتے وزیراعظم بن کر خط والے معاملے کو سامنے لائیں گے،سابق وزیراعظم کا بڑا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) ن لیگ کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران کے خط کی حقیقت سامنے آگئی ہے اپنے ہی سفیر نے خط لکھا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان ہوں یا شہباز شریف، ان کو دھمکی ملک کو دھمکی ہے ۔ اس حوالے سے پارلیمنٹ کا اجلاس… Continue 23reading شہباز شریف آئندہ ہفتے وزیراعظم بن کر خط والے معاملے کو سامنے لائیں گے،سابق وزیراعظم کا بڑا اعلان